- شمولیت
- نومبر 01، 2013
- پیغامات
- 2,035
- ری ایکشن اسکور
- 1,227
- پوائنٹ
- 425
رافضیوں کی طرف سے اس اشتہار کو جھوٹا کہنے کی سمجھ نہیں آئی کہ وہ اسکو غلط ثابت کرنے کی جتنی کوشش کر رہے ہیں وہ اس اشتہار سے ہٹ کر ویسے بھی اس بات کے غلط ہونے کی اتنی ہی تلقین کیوں نہیں کرتے اگر وہ تقیہ نہیں کر رہے
میں سمجھتا ہوں کہ یہ اشتہار کا رد صرف معاشرے میں اپنے خلاف فضا پیدا نہ ہونے دینے کی وجہ سے ہے جیسا کہ ہمارے دفتر میں شیعہ کو جب ہم اکثیرتی سنی کہتے ہیں کہ شیعہ تو صحابہ کو گالی دیتے ہیں تو وہ بالکل مکر جاتا ہے کہ ہم تو اسکو گناہ سمجھتے ہیں تاکہ لوگ انکے خلاف نہ ہوں یہ سب اسی تقیہ کی بدولت ہے
اسکو ایک مثال سے سمجھتے ہیں کہ میں نے فیس بک پر ایک ویڈیو دیکھی کہ ایک شیعہ عالم آن لائن جواب دے رہا ہوتا ہے اور غالبا متعہ کی بہت اہمیت اور ثواب بیان کر رہا ہوتا ہے تو ایک آدمی کہتا ہے کہ میں شیعہ ہونا چاہتا ہوں تو وہ بہت خؤش ہوتا ہے سوال پوچھنے والا اس عالم سے کہتا ہے کہ سب سے پہلے مجھے اپنی بیٹی کا نمبر دیں میں اس سے متعہ کرنا چاہتا ہوں تو پھر متعہ کی تعریف میں زمین آسمان ایک کرنے والے عالم کی حالت وہی ہوتی ہے جو یہاں اس تھریڈ میں متعی کا اشتہار دیکھ کر کچھ رافضی عالموں کی ہو رہی ہے