جی مرشد جی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2017
- پیغامات
- 548
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 61
احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین
نماز میں رفع الیدین پر دلائل میں جو احادیث پیش کی جاتی ہیں ان کا جائزہ۔
پہلی حدیث
صحيح البخاري (1 / 148):نماز میں رفع الیدین پر دلائل میں جو احادیث پیش کی جاتی ہیں ان کا جائزہ۔
پہلی حدیث
735 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ: " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاَةَ، وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا، وَقَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، رَبَّنَا وَلَكَ الحَمْدُ، وَكَانَ لاَ يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السُّجُودِ "
اس میں تین جگہ کا اثبات اور سجدوں میں رفع الیدین کا انکار ہے۔
اہل حدیث کا عمل اس حدیث کے مطابق نہیں یہ اس سے زیادہ رفع الیدین کرتے ہیں وہ ہے تیسری رکعت کے لئے اٹھتے وقت کا رفع الیدین ۔
جاری ہے
اہل حدیث کا عمل اس حدیث کے مطابق نہیں یہ اس سے زیادہ رفع الیدین کرتے ہیں وہ ہے تیسری رکعت کے لئے اٹھتے وقت کا رفع الیدین ۔
جاری ہے