محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
شکریہ عامر بھائی جانجزاک الله خیر ارسلان بھائی
تیسری حدیث کا مطلب کوئی بتا سکتا ہے؟؟
سو برس بعد کوئی آدمی باقی نہ رہیگا. اس کا کیا مطلب ہے؟؟
ابوالحسن علوی بھائی جان سمجھا سکتے ہیں۔جزاکاللہ خیر
کیا تیسری حدیث کا مطلب ابھی تک کسی کو پتا نہیں چلا
اور پہلی حدیث بھی اگر کوئی سمجھاے وضاحت کے ساتھ تو کیا ہی اچھا ہوتا
جزاک اللہ خیراجزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرامیرے خیال میں تو یہاں آدمی سے مراد صحابی رسولؓ ہے یعنی سو سال بعد میرا کویٔ صحابی روۓ ززمین پر نہیں ہوگا۔واللہ اعلم باصواب