• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احباب محدث فورم

شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
السلام علیکم لمبی غیر حاضری کے بعد بندہ آج بوتل والے جن کی طرح حاضر ہے ،محدث فورم کو بہت مِس کیا نئی نئی تحقیقات کے استفادہ سے محروم رہا ،نو ک جھوک کا سلسلہ ختم ہوگیا اب حاضر ہوں ۔امید ہے کہ احباب خوش آمدید کہیں گے نہیں تو پھر غائب ہو جاؤنگا؟
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام
آپ نہ پہلے کبھی یہاں حاضر تھے، نہ آج حاضر ہیں (بریکنگ نیوز فار یو ۔ مسکراہٹ )۔ کیونکہ آپ اس ”تخیلاتی آئی ڈی“ کی چادر کے پیچھے اپنی ”اصل شخصیت“ کو چھپائے بیٹھے ہیں۔ ابتسامہ

پھر بھی آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اب آپ کی مرضی ہے۔ اسی طرح خود کو چھپائے ”موجود“ رہیں یا ”غائب“ ہوجائیں۔ ہر دو صورت میں یہ فورم حسب سابق چلتا رہے گا۔ ابتسامہ

میں آپ کو نہیں ”جانتا“ اور شاید آپ مجھے بھی ”نہیں جانتے “ ہوں گے ۔ اسی ”اجنبیت“ کو دور کرنے کے لئے ”وکھرے“ انداز میں ویلکم کیا ہے، اب ناراض نہ ہونا میرے بھائی ۔
 
محترم یوسف ثانی صاحب : اس فورم پر میری پوسٹیں میری حاضری کی گواہ ہیں جو شاید جناب کی نظر سے نہیں گزری ہونگی،
تخیلاتی آئی ڈی کے متعلق صرف اتنا عرض کرونگا کہ کیا "فورم" پر موجود" تمام ممبران اپنی اصل شخصیت "کے ساتھ موجود ہیں ؟ پھر مجھے ہی کیوں یہ کہا ( ”تخیلاتی آئی ڈی“ کی چادر کے پیچھے اپنی ”اصل شخصیت“ کو چھپائے بیٹھے ہیں) گیا ہے؟
فورم "ممبران" ہی سے چلتے ہیں ،جب کوئی ممبر غیر حاضر ہو تو فورم کے ذمہ دران کا حق بنتا ہے کہ وہ اس ممبر کو ای میل کے ذریعہ پیغام دیں کہ وہ کیوں غیر حاضر ہے ؟یا صرف فورم کے ذمہ دران اپنے ہم مسلک ممبران کا خیال رکھتے ہیں؟
باقی جناب کی مرضی اس سے بھی وکھری ٹائپ کا "ویلکم " کہیں بندہ ناراض نہیں ہوگا
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید علی معاویہ بھائی بھائی بھائی صاحب ۔
عودا حمیدا۔
حال چال معلوم کرنے کے لیے ہم نے ’’ بیٹھک ‘‘ تعمیر کی ہوئی ہے ، پتہ نہیں کیوں آپ کی طرف خیال نہیں جاسکا ۔
 
Top