• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
جی بھائی جان
یہ جان بڑی خوشی ہوئی کہ آپ کے بچے ہیں اور ایمانداری سے میرا کوئی بچہ ہی نہیں بس ایک متبنیٰ ہے اللہ تعالیٰ آپ کے بچوں کی عمر لگائے علم نافع عطا فرمائے ۔ اب اگر مجھے عمر معلوم ہوجاتی تو میں اس اعتبار سے بات کرتا اب بھائی کہتے ہوئے ڈر لگ رہا ہے ۔خیر حضرت جی صحیح رہیگا ۔جی حضرت جی فرمائے میرے علم میں کیا اضافہ فرمانا چاہ رہے ہیں اگر آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ غیر مقلدین قدیم ہیں تو مجھے منظور ہے اور یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ محدثین قدیم ہیں تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے اب کوئی اعترض باقی ہو تو وہ فرمادیں میں ان شاء اللہ آپ کی ہاں میں ہاں کہتا رہوں گا آپ کو ناراض نہیں کروں گا۔ لیکن ایک درخواست ہے کہ کسی کی حمایت نہ فرمائیں اب میرا دل کھٹا ہوچکا ہے۔میں آپ کی تمام باتیں تسلیم کرلوں گا لیکن اللہ کے واسطے یہ مت کہنا کہ میں غیر مقلد ہوجاؤں،ایک موقعہ تھاکہ میں اس بارے میں سنجیدگی سےسوچنے لگا تھا لیکن حالات نے مجھے اور سخت کردیا اب میں جیسا بھی ہوں اسی پر قائم رہوں گا ان شاءاللہ جو سب کا حشر ہوگا وہی میرا اللہ مالک ہے۔ بس میری رہنمائی فرماتے رہیں مجھے آپ کی ضرورت رہے گی حضرت جی کوئی غلطی ہوگئی ہو تو معاف فرمائیں میں ایمانداری سے آپ کو رفیق طاہر صاحب کا شاگرد سمجھ رہا تھا اس لیے میں نے آپ کو اس طرح کہہ دیا تھا کوئی بات نہیں غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے معاف فرمائیں۔ جو بھی فرمانا ہو بلا تکلف فرمادیں کوئی بات نہیں اللہ حافظ
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
آپ مفتی عزیزالرحمان کے بیٹے ہیں
جی بیشک میں خطا کار ان ہی کا بیٹا ہوں
دعاءخیر میں یاد رکھئے گا
اس لیے بہت محتاط رہتا ہوں میری وجہ سے ان پر کوئی حرف نہ آجائے
 
Top