• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
لیجئے شیخ محترم
یہ ایک عربی مقالہ کی عبارت ہے جو میرے والد صاحب نے تیار کروائی تھی
جس کی وجہ سے میں نے دعویٰ کیا تھا
ترجمہ خود کرلینا یا کسی سے کروالینا میرے پاس بھی وقت نہیں یہ مضمون تقریباً پچاس صفحہ میں ہے اس کا ترجمہ بھی لکھوں میرے بس کی بات نہیں ۔کیونکہ مجھے معلوم ہے آپ پیچھے نہیں ہٹیں گے بس فورم والوں کی واہ واہ لوٹنا مقصد ہے
یاد رہے ہم حنفی ہیں اور ہمیں اس پر فخر ہے اور پکے اہل حدیث ہیں اور ہمارا سلسلہ نبی ﷺ تک جا ملتاہے اور آپ کا سلسلہ عبدالحق بنارسی سے جڑتا ہے جس کو ابھی آپ نے قبول کیا ہے۔ اور اگر عبدالحق بنارسی کی تاریخ معلوم کرنی ہو تو اس کا الگ سے تھریڈ کیا جا سکتاہے۔ فقط واللہ اعلم بالصوب میں نے ثا بت کردیا کی امام صاحبؒ نے فن حدیث کی نمایا ں خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کے شاگردوں کے شاگر د امام بخاریؒ وامام مسلمؒ جیسے جلیل القدر محدثین ہیں۔ شیخ صاحب اس کڑوی حقیقت کو کیسے نکاروگے ۔ اس بات سے بھی انکار کردو کہ محدثین کرام امام صاحب کے شاگردوں کے شاگرد نہیں تھے ۔ اب دیکھتا ہوں جزاک اللہ اور شکریہ کے کتنے بتن دبتے ہیں۔ کون اصلی کون نقلی یہ آپ کے کہنے سے تھوڑی ہوجائیگا۔ دنیا تسلیم کرتی ہے اور قیامت تک تسلیم کرتی رہے گی ان شاءاللہ ثم ان شاءاللہ ۔فقط والسلام
عابدالرحمٰن بجنوری
یہ ساری بڑکیں آپکے بابا جانی کی ہیں اور کیا یہ سب عربی میں ہیں ؟
یا پھر
آپ کوئی لنک دینا بھول گئے ہیں ؟؟؟؟!
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
یہ ساری بڑکیں آپکے بابا جانی کی ہیں اور کیا یہ سب عربی میں ہیں ؟
یا پھر
آپ کوئی لنک دینا بھول گئے ہیں ؟؟؟؟!
بھول گیا تھا دوبارہ ملاحظہ فرمالیں واضح رہے میں سارہ کام ان پیج میں کرتا ہوں ۔
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
لیکن جناب ہمیں لنک سے کوئی غرض نہیں ہے ۔
کیونکہ میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ آپ کوئی دلیل ہے تو پیش کر دیں
اگر ہم نے کتابیں ہی پڑھنی ہیں تو آپ سے بات کرنے کا کیا فائدہ ۔
اور آپکے اکابرین کے بہت سی کتب ہم بارہا پڑھ چکے ہیں ۔ اور جانتے ہیں کہ ان میں کیا کچھ لکھا جاتا ہے ۔

لہذا آپ سے پھر مؤدبانہ التماس ہے کہ آپ "دلیل" پیش فرما کر شکریہ کا موقع دیں ۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
لیکن جناب ہمیں لنک سے کوئی غرض نہیں ہے ۔
کیونکہ میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ آپ کوئی دلیل ہے تو پیش کر دیں
اگر ہم نے کتابیں ہی پڑھنی ہیں تو آپ سے بات کرنے کا کیا فائدہ ۔
اور آپکے اکابرین کے بہت سی کتب ہم بارہا پڑھ چکے ہیں ۔ اور جانتے ہیں کہ ان میں کیا کچھ لکھا جاتا ہے ۔

لہذا آپ سے پھر مؤدبانہ التماس ہے کہ آپ "دلیل" پیش فرما کر شکریہ کا موقع دیں ۔
شیخ صاحب بہت خوب میرے کرنے کا جو کام تھا کردیا اب اس کو دلیل سمجھیں یا افواہ اب کوئی مجھ سے پوچھنے لگے کہ تم مفتی عزیزالرحمٰن بجنوری کے لڑکے ہو تمہارے پاس کیا دلیل ہے ۔ بس اخیر تک یہی کہتے رہنا کہ دلیل لاؤ دلیل لاؤ
یہ تو ایسی بات ہوئی کہ دو اور دو چار نہیں تین ہوتے ہیں بس قصہ ختم اللہ اللہ خیر صلا تمہاری جیت ہوگئی آپ دو منٹ لگے نہیں کہ پوری پوسٹ پڑھ لی یہ اس کی دلیل ہے کہ آپ نے بغیر پڑھے کہہ دیا کہ دلیل لاؤ آپ کے فرار کی دلیل اس سے بڑی اور کیا ہوسکتی ہے آپ صرف میرا وقت خراب کرنا چاہ رہے ہیں آپ مانو یا مانو میں نے اپنی بات مکمل کردی اللہ حافظ احناف زندہ باد
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
کیونکہ میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ آپ کوئی دلیل ہے تو پیش کر دیں۔
اور آپکے اکابرین کے بہت سی کتب ہم بارہا پڑھ چکے ہیں ۔ اور جانتے ہیں کہ ان میں کیا کچھ لکھا جاتا ہے ۔
لہذا آپ سے پھر مؤدبانہ التماس ہے کہ آپ "دلیل" پیش فرما کر شکریہ کا موقع دیں ۔
اور شیخ صاحب چلتے چلتے ایک بات اور عرض کردوں ۔کہ آپ نے یہ جو دلیل دلیل کی رٹ لگا رکھی ہے اور یہ سمجھ رہے ہیں کہ میں نے یہ کہہ کر کوئی بڑا معرکہ سر کرلیا ہے ۔تو یہ بات معلوم رہے کہ دلیل ، اور سند سے بهی زیاده مضبوط وقوی دلیل تواتر ہے ، اورہمارے نزدیک یہ جو اصول بیان کئے گئے ہیں امام ابوحنیفہؒ اورآپ کے تلامذه کےذریعہ حد تواتر کو پہونچے ہوئے ہیں۔
اور اگر پھر بھی ضد ہے سند کی تو میری گزارش ہے کہ قرآن مجید کی هر هر آیت حضور صلی الله علیہ وسلم سے سند کے ساتهہ ثابت کردیں الحمد سے والناس تک پڑهتے جائیں اور ایک ایک آیت کی سند بهی پیش کرتے جائیں۔ اور میں دعویٰ کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آپ ایک بھی سند پیش نہیں کرسکتے ۔ اور اگرآپ کے یہاں تواتر کی کوئی حیثیت نہیں هے صرف سند ضروری ہے توپھرسارے قرآن کا کیا کروگے ؟؟ لهذا ہم کہتےہیں کہ قرآن مجید کی ایک ایک حرف ایک ایک آیت محفوظ ہے اورثابت بالتواتر ہے ، بعینہ اسی طرح احناف کے مسائلاور اصول تواترکے ساتهہ ثابت ہیں ، اورالحمد لله دلائل کے اعتبارسے فقہ حنفی اقرب الی الکتاب والسنہ ہے ، اور اس بات کا اقرار صرف علماء احناف ہی نہیں بلکہ غیرعلماء احناف نے بهی کیا ہے ۔بس اس کے بعد میں اس موضوع کو ختم کرتا ہوں اللہ حافظ والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکاتہ احناف زندہ باد
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
رفیق طاہر صاحب نے ایک عالی سندپیش کرکے دعویٰ کیاتھاکہ اس میں کوئی بھی حنفی نہیں ہے۔جب کہ بات ایسی نہیں تھی۔
ایک حنفی توالمرتضی الزبیدی ہیں جو قاموس اوراحیاء علوم الدین کے شارح ہیں۔ان کی حنفیت پر کچھ نصوص ملاحظہ ہوں۔
الشيخ مرتضى الحسيني الواسطي الزبيدي، اه "، الواسطي العراقي أصلاً الهندي مولداً الزبيدي تعلماً وشهرة المصري وفاة الحنفي مذهباً القادري إرادة النقشبندي سلوكاً الأشعري عقيدة، هكذا يصف نفسه في كثير من إجازاته التي وقفت عليها بخطه.
فہرس الفہارس1/527

شیخ مرتضی الزبیدی کی تعریف میں ان کے ایک معاصرمصری عالم نے کہاہے
ويا وارث النعمان فقهاً وحكمة ... وزهداً له قد شاع في البعد والقرب
حلیۃ البشرفی تاریخ القرن الثالث عشر1/1497

وللمترجم من المصنفات خلاف شرح القاموس وشرح الإحياء تأليفات كثيرة، منها كتاب الجواهر المنيفة في أصول أدلة مذهب الإمام أبي حنيفة رضي الله عنه مما وافق فيه الأئمة الستة، وهو كتاب نفيس حافل، رتبه ترتيب كتب الحديث من تقديم ما روي عنه في الاعتقاديات، ثم في العمليات، على ترتيب كتب الفقه
حلیۃ البشرفی تاریخ القرن الثالث عشر1/1505

الجواهر المنيفة في أصول أدلة مذهب الإمام أبي حنيفة مما وافق فيه الايمة الستة وهو كتاب حافل رتبه ترتيب كتب الحديث من تقديم ما روي عنه في الاعتقادات ثم العمليات على ترتيب كتب الفقه،
فہرس الفہارس1/538


وافتتح درساً آخر في مسجد الحنفي وقرأ الشمائل في غير الأيام المعهودة بعد العصر
المصدرالسابق

اگرچہ شیخ مرتضی الزبیدی کی حنفیت پر مزید کچھ نصوص پیش کئے جاسکتے ہیں لیکن اختصار کی غرض سے اتنے پر ہی اکتفاء کرتے ہیں۔

رفیق طاہر کی سند میں صرف شیخ مرتضی الزبیدی ہی حنفی نہیں ہیں بلکہ ابن ارکماس بھی حنفی ہیں
دیکھئے اس تعلق سے کچھ حوالےاورریفرنس

ابن أركماس: محمد بن أيجى بغا. الحنفي المصري.
دیوان الاسلام 1/197

ذكر الشَّيْخ صَاحب التَّرْجَمَة فى اجازة شيخ الْحَنَابِلَة بِالشَّام الشَّيْخ عبد الباقى البعلى قَالَ أروى بِحَق الاجازة عَن الشَّيْخ مُحَمَّد بن اركماس الحنفى المعمر السَّاكِن بغيط الْعدة بِمصْر
خلاصۃ الاثر فی اعیان القرن الحادی عشر4/174

أَنا رَأَيْت تَرْجَمته فى طَبَقَات الْحَنَفِيَّة الَّتِى ألفها القاضى تقى الدّين الْيُمْنَى فَقَالَ فِيهَا مُحَمَّد بن اركماس اليشبكى عضد الدّين النظامى نِسْبَة للنظام الحنفى لكَونه ابْن اخته ولد سنة اثْنَتَيْنِ وَأَرْبَعين وَثَمَانمِائَة وَمَات وَالِده وَهُوَ صَغِير فرباه خَاله الْمَذْكُور وَحفظ الْقُرْآن والشاطبية والمنار والكنز والفية ابْن مَالك وَغَيرهَا وَعرض على ابْن حجر وَغَيره واشتغل على ابْن الديرى والزين قَاسم وَغَيرهمَا وَحج غير مرّة وكنب بِخَطِّهِ الْكثير وَجمع تذكرة فى مجلدات وَكَانَ لطيف الذَّات حسن الصِّفَات غزير الادب
المصدرالسابق4/175

پتہ نہیں شیخ رفیق طاہر صاحب اسکے باوجود کیسے دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کی سند میں کوئی حنفی نہیں۔اگرمزید تلاش اورتتبع کیاجائے توشاید کچھ اوربھی حنفی نکل آئیں۔
یہ سب باتیں اس لئے کی گئی ہیں کہ تاکہ غیرمقلدین اپنے مجتہد کا علمی مبلغ دیکھ سکیں
جو لوگ امام ابوحنیفہ کا علمی مبلغ تلاش کرتے ہیں خداانہیں ایسے ہی اوندھے منہ گراتاہے
 

ابوفاتح

مبتدی
شمولیت
دسمبر 09، 2012
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
0
جمشید بھائی اللہ آپ کو ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
اور اگر پھر بھی ضد ہے سند کی تو میری گزارش ہے کہ قرآن مجید کی هر هر آیت حضور صلی الله علیہ وسلم سے سند کے ساتهہ ثابت کردیں الحمد سے والناس تک پڑهتے جائیں اور ایک ایک آیت کی سند بهی پیش کرتے جائیں۔ اور میں دعویٰ کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آپ ایک بھی سند پیش نہیں کرسکتے ۔
آپکا یہ زعم بھی باطل ہے ۔ کیونکہ بحمد اللہ تعالى قرآن مجید فرقان حمید کے ہر ہر آیت باسند رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ۔ اور ہر معتد بہ قراءت بھی رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے باسند صحیح ثابت ہے !
والحمد للہ رب العالمین۔
لہذا
آپ بھی اپنے امام صاحب سے باسند صحیح یہ اصول ثابت فرما کر شکریہ کا موقع دیں ۔
اور بحث ختم کرنے کا اعلان کرکے بھاگنے کی کوشش نہ کریں
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
اور بحث ختم کرنے کا اعلان کرکے بھاگنے کی کوشش نہ کریں
السلام علیکم
مزاج گرامی !
یا شیخ دعاء نہ سلام اور گولہ دغ دیا
پہلے تو یہ حساب دیں کہ کہاں غائب ہوگئے تھے۔ سب ٹھیک ٹھاک ہے نا؟ میں نے تو اپنا بوریا بستر ہی سمیٹ لیا تھا ،اور اردو ادب میں کھس گیا تھا مجھے جو کہنا تھا کہہ چکا سب کچھ دے چکا ہوں میں اب تر کش میں کچھ نہیں ہے،
مجھے پہلے پہ خدشہ تھا کیوں کہ آپ استاذ ہیں ساری دلیلیں فیل کرتے چلے جائیں گے اگر میں امام ابوحنیفہ ؒ کو بھی لا کر پیش کردوں تو آپ ان کا بھی انکار کردوگے کہ یہ ابو حنیفہ ہے ہی نہیں؟ میں نے اتنی پختہ خبر دی ہے کہ اس سے کوئی بھی انکا ر نہیں کرسکتا ، اور پہلے ہی فرماچکے ہیں
اور آپکے اکابرین کے بہت سی کتب ہم بارہا پڑھ چکے ہیں ۔ اور جانتے ہیں کہ ان میں کیا کچھ لکھا جاتا ہے
۔ اس کے بعد ہمارے لئے کچھ کہنا ہی بیکار ہے سیدھی سی بات ہے اکابر کے اقوال ہی ثبوت ہوتے ہیں ان کو قبول کرنے سے آپ نے انکار کردیا ،اس لئے میں نے شروع میں ہی کتا بوں حوالہ دیا تھا اور آپ سے تصدیق چاہی تھی کہ یہ کتا بیں آپ کے یہاں معتبر ہیں یا نہیں پھر رجال کی فہرست جاری کی آخر میں آکر وہ سب کچھ مسالہ دیدیا جو میرے پاس تھا اب آپ اس سے بھی انکار فرمارہے ہیںاس لئے آپ کے قول سے معلوم ہوتا ہےکہ ہم لوگوں پر آپ کو اعتبار ہی نہیں تو مباحثہ بیکار اب قیامت میں ہی فیصلہ ہوگا کون حق پر تھا اور کون بے حق ’’ اور میری جو محنت ضائع ہوئی اس کا حساب ہوگا‘‘ (ابتسامہ)
جمشید صاحب کے پاس بہت مال ہے اب تو وہی اس پر کچھ روشنی ڈالیں تو ڈالیں ۔ لیجئے کچھ ملاحظہ فرمالیں۔ اور آپ کی واپسی کا شکریہ۔ فورم میں آپ کا شاندار استقبال ہے۔
رفعتوں کی جستجو میں ٹھوکریں تو کھاچکے
آستانِ یار پر اب سرجھکا کرکیا کریں

اے ساکنان کوئے ملامت مدد کرو
قلاش ہو گیا ہوں میں دامن کو جھاڑ کے

جہاں بینی مری فطرت ہے لیکن
کسی جمشید کا ساغر نہیں میں

مقابلہ تو زمانے کا خوب کرتا ہوں
اگر چہ میں نہ سپاہی ہوں نہ امیرِ جنود

جبینِ بندئہ حق میں نمود ہے جس کی
اسی جلال سے لبریز ہے ضمیرِ وجود

نہ میرے ذکر میں ہے صوفیوں کا سوز و گداز
نہ میرا فکر ہے پیمانائے ثواب و عذاب

خُدا کرے کہ اسے اتفاق ہو مجھ سے
فقیہِ شہر کہ ہے محرمِ حدیث وکتاب

فقط والسلام
دعاء کا طالب
عابدالرحمٰن بجنوری
 
Top