• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احکام تقلید

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
دلیل ہمیشہ وہ دی جاتی ہے جو سامنے والے کے لئے قابل قبول ہو اگر شیعہ کا موقف پیش بھی کردیا جائے تو یہ آپ کے قابل قبول نہیں ہوگا اس لئے تھوڑے کو بہت اور خط کو تار سمجھا جائے شکریہ
اگر آپ اصول سے واقف ہیں تو فریق مخالف کی کسی کتاب کا حوالہ پیش کرنا اس کو ’’ الزامی ‘‘ دلیل کہتے ہیں ۔ اور الزامی جواب ’’ تحقیقی ‘‘ جواب کے بعد ہوتاہے یا کم ازکم اس کے ساتھ ہوتا ہے ۔ اگر الزامی جواب تحقیقی سے پہلے بھی پیش کیاجاسکتا ہے تو وہ آپ پیش کرچکے اب ذرا تحقیقی بھی پیش فرمادیجیے ۔
مثلا ابن کثیر کا حوالہ ہمارے لیے تو معتبر ہے ۔ لیکن کیا آپ کے لیے بھی معتبر ہے ؟ اگر غیر معتبر ہے تو ہم کہہ سکتےہیں کہ آپ کے مذہب کے مسائل غیر معتبر دلائل پر مشتمل ہیں ؟
آپ بے فکر رہیں ہم آپ کو الزامی دلیل کا بھی جواب دیں گے لیکن پہلے تحقیقی دلیل پیش کرلیں تاکہ اس کی حقیقت بھی واضح ہوجائے ۔ شیعہ کا موقف ہم اس لیے نہیں جانتے کہ یہ ہمارے لیےحجت ہے جیسے آپ اہل سنت کے موقف کے بارے میں مطالبہ کرتے ہیں تو اس کو حجت نہیں سمجھ رہے ہوتے ۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
دلیل ہمیشہ وہ دی جاتی ہے جو سامنے والے کے لئے قابل قبول ہو اگر شیعہ کا موقف پیش بھی کردیا جائے تو یہ آپ کے قابل قبول نہیں ہوگا اس لئے تھوڑے کو بہت اور خط کو تار سمجھا جائے شکریہ
بھائی آپ پیش تو کر دیں۔ اور کچھ نہیں تو علم میں اضافہ تو ہو جائے گا۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
13 ‏عُتُلٍّۭ بَعْدَ ذَلِكَ زَنِيمٍ ‎

شاید اس کی وجہ یہ ہو جو کہ تفسیر ابن کثیر میں ابن کثیر نے سورہ القلم کی مذکورہ آیت 13میں زَنِيمٍکی تفسیر میں بیان کیا ہے
"زَنِيمٍ کے کئی معنی ہیں لیکن ان سب کا خلاصہ یہ ہے کہ زَنِيمٍوہ شخص ہے جو برائی میں مشہور ہو عموما ایسے لوگ ادھر ادھر سے ملے ہوئے ہوتے ہیں جن کے صحیح نسب کا اور حقیقی باپ کا پتہ نہیں ہوتا (یعنی حرام زادہ) ایسوں پر شیطان کا غلبہ بہت ذیادہ رہا کرتا ہے جیسے حدیث میں ہے کہ زنا کی اولاد جنت میں نہیں جائے گی ایک اور روایت میں ہے کہ زنا کی اولاد تین برے لوگوں کی برائی کا مجموعہ ہے اگر وہ بھی اپنے ماں باپ کے سے کام کرے "
جھوٹی احادیث بنانے سے آپ کو ڈر نہیں لگتا کس حدیث میں آیا ہے ؟اور اس آیت کے بارے آپ کیا فرمائیں گے :
وَلَا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ إِلَّا عَلَيْهَا وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى
اور آپ کی بیان کردہ حدیث کو ماہریں اسماء الرجال نے من گھڑت اور موضوع قرار دیا ہے:
فحديث "ولد الزنا لا يدخل الجنة" غير صحيح، وقد أورده كثير من العلماء في الأحاديث الموضوعة، ومن هؤلاء (ملا علي القاري) في كتابه: الأسرار المرفوعة في الأخبار الموضوعة وهو (الموضوعات الكبرى ) ص 575، كما أورده الملا علي القاري في كتابه ( المصنوع في معرفة الحديث الموضوع) ص 391، وقال إسماعيل بن محمد العجلوني في كشف الخفاء عن هذا الحديث ( يدور على الألسنة ولا أصل له)، وقال صاحب القاموس في سفر السعادة:( هو باطل ) الجزء الثاني ص 339. والله أعلم.
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105

یہ جواب پڑھکر مجھے خیام قادری کی غزل کا ایک شعر یاد آگیا ہے
کہیں جھوٹے صحیفے مستند سچے حوالوں سے
کہیں سچی کتابوں کی لکھی تفسیر جھوٹی ہے
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
یہ جواب پڑھکر مجھے خیام قادری کی غزل کا ایک شعر یاد آگیا ہے
کہیں جھوٹے صحیفے مستند سچے حوالوں سے
کہیں سچی کتابوں کی لکھی تفسیر جھوٹی ہے

کہاں کی اینٹ ' کہاں کا روڑا' بھان متی نے کنبہ جوڑا۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
کہاں کی اینٹ ' کہاں کا روڑا' بھان متی نے کنبہ جوڑا۔
آپ ایسے نہین مانو گے لیجئے تفسیر ابن کثیر کے مذکورہ صفھے کا عکس پیش خدمت ہے

ایسی لئے عرض کیا تھا کہ
کہیں جھوٹے صحیفے مستند سچے حوالوں سے
کہیں سچی کتابوں کی لکھی تفسیر جھوٹی ہے

امید ہے تسلی ہوئی ہوگی
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
آپ ایسے نہین مانو گے لیجئے تفسیر ابن کثیر کے مذکورہ صفھے کا عکس پیش خدمت ہے
اور اسی صفحے میں فٹ نوٹ میں وضاحت موجود ہے کہ:
"زنا کی اولاد الفاظ کے علاوہ باقی روایت سند صحیح سے ثابت ہے۔"
امید ہے ذرا بھی شرم نہیں آئی ہوگی۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اور اسی صفحے میں فٹ نوٹ میں وضاحت موجود ہے کہ:
"زنا کی اولاد الفاظ کے علاوہ باقی روایت سند صحیح سے ثابت ہے۔"
امید ہے ذرا بھی شرم نہیں آئی ہوگی۔
شرم تو انھیں آنی چاہئے جو تفسیر ابن کثیر کو معتبر تفسیر بھی مانتے ہیں اور ساتھ ہی اس میں لکھے کو جھوٹ بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ حدیث ابن کثیر نے قرآنی آیت کی تفسیر میں پیش کی ہے اور جس فٹ نوٹ یا حاشیہ کی آپ بات کر رہے ہیں وہ ابن کثیر نے نہیں لکھا

ایسی لئے عرض کی تھی کہ
کہیں جھوٹے صحیفے مستند سچے حوالوں سے
کہیں سچی کتابوں کی لکھی تفسیر جھوٹی ہے

میرے خیال آپ اس شعر کا مطلب ہی سمجھے اس لئے اتنے چیں با جبیں ہورہے ہیں یا سمجھ لیا ہے اس لئے تغافل عارفہ سے کام لے رہے ہیں !!!
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
شرم تو انھیں آنی چاہئے جو تفسیر ابن کثیر کو معتبر تفسیر بھی مانتے ہیں اور ساتھ ہی اس میں لکھے کو جھوٹ بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ حدیث ابن کثیر نے قرآنی آیت کی تفسیر میں پیش کی ہے اور جس فٹ نوٹ یا حاشیہ کی آپ بات کر رہے ہیں وہ ابن کثیر نے نہیں لکھا

ایسی لئے عرض کی تھی کہ
کہیں جھوٹے صحیفے مستند سچے حوالوں سے
کہیں سچی کتابوں کی لکھی تفسیر جھوٹی ہے

میرے خیال آپ اس شعر کا مطلب ہی سمجھے اس لئے اتنے چیں با جبیں ہورہے ہیں یا سمجھ لیا ہے اس لئے تغافل عارفہ سے کام لے رہے ہیں !!!

کہاں کی اینٹ ' کہاں کا روڑا' بھان متی نے کنبہ جوڑا
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اگر نا پسند ہی کرنا ہے تو پہلے ولد الزنا کا جہنمی ہونا ثابت کرو پھر نا پسند کرنا تو شاید بات بن جاے
 
Top