• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احیاء السنۃ سرچ قرآن - ایک چھوٹا مگر منفرد ٹول 5 زبانیں، 4 رسم الخط

شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
السلام علیکم – الحمد للہ احیاء السنۃ سرچ قرآن مکمل ہو گیا ہے جو کہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد قرآن ہے جو انٹرنیٹ پر مکمل فری دستیاب ہے۔ آپ کو کوئی بھی قرآنی آیت سرچ کرنی ہو تو با آسانی تلاش کر سکتے ہیں۔ اس قرآن کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو دعوتی سرگرمی چلاتے وقت قرآنی آیات کو ڈھونڈنا اور پھر اسے فیس بک وغیرہ ، یا کسی بینر اور اشتہار وغیرہ میں لگانا۔ اس سلسلے میں کافی دقت اور مشکل پیش آرہی تھی۔
ہم نے انٹر نیٹ سرچ کیا لیکن اس کا کوئی صحیح متبادل نہیں ملا۔ لہذا اس کمی کو ادارہ احیاء السنۃ نے الحمد للہ پورا کردیا ہے۔ اب آپ آسانی سے قرآنی آیات تلاش کر سکتے ہیں۔ قرآنی آیات کے ساتھ فونٹ بھی ڈانلوڈ کے لیے دئیے گئے ہیں۔
قرآن عربی رسم الخط میں تشکیل کے ساتھ(یعنی اعراب کے ساتھ)
قرآن عربی رسم الخط میں بغیر تشکیل کے ساتھ(یعنی بغیر اعراب کے )
قرآن اردو پاک و ہند رسم الخط میں تشکیل کے ساتھ(یعنی اعراب کے ساتھ)
قرآن اردو پاک و ہند رسم الخط میں بغیرتشکیل کے ساتھ(یعنی بغیراعراب کے )
اردو ترجمہ (مولانا فتح محمد جالندھری)
پشتو ترجمہ (مفتی عبد الولی خان)
فارسی ترجمہ (محمد گل گمشاد زھی)
انگلش ترجمہ (صحیح انٹرنیشل)
اردو ترجمہ (مولانا محمد جونا گڑھی)


مکمل رہنمائی کے لیے نیچے ویڈیو دیکھیں۔ اور دوستوں سے شئیر کریں۔ شکریہ
مکمل تفصیلات کے لیے یہ صفحہ دیکھیں۔اور قرآن سرچ کریں۔
https://goo.gl/t5fpkU
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ ، سہولت کے اعتبار سے بہترین کام ہے ۔
 
Top