• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ادارہ بیت القرآن کی قرآن فہمی کے حوالہ سے خدمات

شمولیت
مارچ 13، 2014
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
ماشاء اللہ بہت خوب ۔
حجازی صاحب آپ کا انتہائی مختصر تعارف تو اشتہار سے ہوگیا ہے ذرا مزید تعارف یہاں عنایت فرمادیں تاکہ اراکین محدث فورم آپ کے علم سے استفادہ کرسکیں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم خضرحیات صاحب میں ادارہ بیت القراآن میں گزشتہ آٹھ برسوں سے شعبہ تحقیق سے منسلک ہوں اور مغلپورہ لاہور میں سوسائیٹی پبلک سکول میں عربی اور اسلامیات ادارہ بیت القرآن کے اسلوب کے مطابق پڑھاتا ہوں اور اسکے علاوہ چوک یتیم خانہ میں واقع جامع مسجد مدثر میں جمعہ کا خطبہ دینے کا بھی شرف حاصل ہوتا ہے اور ادارہ بیت القرآن کے تحت چلنے کلاسز میں تدریس کا موقع ملتا رہتاہے
میں اسی طرح اآپ کے تعارف کا بھی منتظر رہوں
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مدثربن یوسف حجازی
 
شمولیت
مارچ 13، 2014
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں تمام دوستوں کی توجہ ایک خاص بات کی طرف مبذول کروانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ گزشتہ ایک سال سے ہمارے گورنمنٹ سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کے نام پر الف اعلان کی طرف سے (http://www.alifailaan.pk/)انتہائی پرکشش اشتہارات اور مراعات کے اعلانات ہمارے قومی اخبارات اور ٹیلی ویژن اور ریڈیوپر نشر کیے جارہے ہیں اور ہمارے تعلیمی نصاب کو یکسر تبدیل کرنے کی کوششش کی جارہی اور ان کا سلوگن اور نعرہ یہ ہے کہ ’’سب کچھ ہمارے ہاتھ میں ہے ‘‘ ان می مزید تفصیل کے میں ذیل میں انکے اشتہارات کا لنک اور اشتہار اپلوڈ کرنے کی جسارت کررہا ہے اور امید کرتا ہوں احباب مثبت اور تعمیری تجاویز مرحمت فرماکر شکریہ کا موقع دیں گے
 
اٹیچمنٹس

شمولیت
مارچ 13، 2014
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
اسکے علاکئی ایک اور بھی اشتہارات ہیں جو الف اعلان کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں (http://www.alifailaan.pk/)
 
اٹیچمنٹس

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم خضرحیات صاحب میں ادارہ بیت القراآن میں گزشتہ آٹھ برسوں سے شعبہ تحقیق سے منسلک ہوں اور مغلپورہ لاہور میں سوسائیٹی پبلک سکول میں عربی اور اسلامیات ادارہ بیت القرآن کے اسلوب کے مطابق پڑھاتا ہوں اور اسکے علاوہ چوک یتیم خانہ میں واقع جامع مسجد مدثر میں جمعہ کا خطبہ دینے کا بھی شرف حاصل ہوتا ہے اور ادارہ بیت القرآن کے تحت چلنے کلاسز میں تدریس کا موقع ملتا رہتاہے
میں اسی طرح اآپ کے تعارف کا بھی منتظر رہوں
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مدثربن یوسف حجازی
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
ماشاء اللہ فورم پر خوش آمدید ۔ آپ کی علمی ودینی مصروفیات جان کر بہت خوشی ہوئی ۔
میرے تعارف کے لیے :
http://forum.mohaddis.com/threads/السيرۃ-الذاتیۃ.629/
اور :
http://forum.mohaddis.com/threads/حافظ-خضر-حیات-،-کلیۃ-القرآن.725/
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
ماشاء اللہ فورم پر خوش آمدید ۔ آپ کی علمی ودینی مصروفیات جان کر بہت خوشی ہوئی ۔
میرے تعارف کے لیے :
http://forum.mohaddis.com/threads/السيرۃ-الذاتیۃ.629/
اور :
http://forum.mohaddis.com/threads/حافظ-خضر-حیات-،-کلیۃ-القرآن.725/
ماشاءاللہ
میں بھی آج ہی آپ کا تعارف دیکھ رہا ہوں بھائی۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب فرمائے آمین
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں تمام دوستوں کی توجہ ایک خاص بات کی طرف مبذول کروانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ گزشتہ ایک سال سے ہمارے گورنمنٹ سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کے نام پر الف اعلان کی طرف سے (http://www.alifailaan.pk/)انتہائی پرکشش اشتہارات اور مراعات کے اعلانات ہمارے قومی اخبارات اور ٹیلی ویژن اور ریڈیوپر نشر کیے جارہے ہیں اور ہمارے تعلیمی نصاب کو یکسر تبدیل کرنے کی کوششش کی جارہی اور ان کا سلوگن اور نعرہ یہ ہے کہ ’’سب کچھ ہمارے ہاتھ میں ہے ‘‘ ان می مزید تفصیل کے میں ذیل میں انکے اشتہارات کا لنک اور اشتہار اپلوڈ کرنے کی جسارت کررہا ہے اور امید کرتا ہوں احباب مثبت اور تعمیری تجاویز مرحمت فرماکر شکریہ کا موقع دیں گے
محترم بھائی!
فورم پر خوش آمدید۔۔۔جزاک اللہ خیرا
آخر یہ کس طرح کا نظام تعلیم ہمارے ملک میں رائج کرنا چاہ رہے ہیں؟
ان کے متعلق تفصیل سے آگاہ کیجیئے بھائی۔
 
Top