• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اذان کے وقت کانوں پر ہاتھ کس طرح رکھیں۔

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
اذان دیتے ہوئے اپنی انگلی کو کان کے سوراخ میں داخل کرنا چاہیے ۔ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ اسی طرح آذان دیتے تھے ۔
رَأَيْتُ بِلَالًا يُؤَذِّنُ وَيَدُورُ وَيُتْبِعُ فَاهُ هَا هُنَا وَهَا هُنَا وَإِصْبَعَاهُ فِي أُذُنَيْهِ
سیدنا ابو جحیفہ وہب بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے بلال رضی اللہ عنہ کو اذان دیتے ہوئے دیکھا وہ اپنا چہرہ دائیں بائیں گھماتے تھے اور انکی انگیاں انکے کانوں میں تھیں ۔
جامع ترمذی ابواب الصلاۃ باب ما جاء فی ادخال الابع فی الاذن عند الاذان ح ۱۹۷
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جزاكم الله خيرا شيخ محترم!
کیا کوئی ایسی ویب سائٹ ہے، جہاں سے احادیث مبارکہ کو بمعہ اردو یا انگریزی ترجمہ کوٹ کیا جا سکے۔ یا کم از کم اعراب کے ساتھ ہی؟
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
جزاكم الله خيرا شيخ محترم!
کیا کوئی ایسی ویب سائٹ ہے، جہاں سے احادیث مبارکہ کو بمعہ اردو یا انگریزی ترجمہ کوٹ کیا جا سکے۔ یا کم از کم اعراب کے ساتھ ہی؟
میرے علم کے مطابق تو اردو زبان میں اس طرح کی کوئی سائیٹ نہیں ہے ۔
عربی متن اعراب سمیت کاپی پیسٹ کے لیے متعدد ویب سائیٹیں موجود ہیں
جن میں سے سب سے زیادہ بہترین ویب ز ترتیب وار یہ ہیں :
موسوعة الحديث - أسماء الكتب - إسلام ويب
الدرر السنية
http://www.islamport.com/
البتہ ایک سافٹ ویر ہے جو کہ آزاد خیال حنفیوں کا تیار کردہ ہے وہ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں :
دين خالص || مکتبہ آسان قرآن وحديث 3.31
اسکا ایک پرانا ورژن بھی ہے وہ قدرے تیز ہے
دين خالص || مکتبہ آسان قرآن وحديث 3.2
اسی طرح قرآن و حدیث کے کچھ مزید سرچ ایبل سافٹ ویرز آپ کو یہاں ملیں گے :
دين خالص || دینی مکتبات
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کیا کوئی ایسی ویب سائٹ ہے، جہاں سے احادیث مبارکہ کو بمعہ اردو یا انگریزی ترجمہ کوٹ کیا جا سکے۔ یا کم از کم اعراب کے ساتھ ہی؟
میرے علم کے مطابق تو اردو زبان میں اس طرح کی کوئی سائیٹ نہیں ہے ۔
ان شاء اللہ، اسی پر کام کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی مدد شامل حال رہی تو عربی کی طرح ہم اردو میں بھی ایسی حوالہ جاتی ، سرچ ایبل ، پرنٹ ایبل سائٹ بنا لیں گے کہ جہاں صرف مستند کتب تفاسیر، کتب ستہ اور دیگر کتب احادیث کے مستند تراجم، اسماء الرجال کی اہم کتب کے تراجم، احادیث کے صحت و ضعف کا حکم بمعہ تفصیلات، انفرادی طور پر اختلافی موضوعات پر مشتمل احادیث پر مختلف کتب میں جو تحقیقی مواد بکھرا پڑا ہے اس کو یکجا کرکے ایک کلک پر حاصل کرنا سب ممکن ہو سکے گا ، ان شاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ ہم سے یہ کام لے لے اور اس کو نجات کا ذریعہ بنا دے تو بس اور کیا چاہئے!
 
Top