محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
اذان کے وقت کانوں پر ہاتھ کس طرح رکھیں۔
اذان کے وقت کانوں پر ہاتھ کس طرح رکھیں۔
میرے علم کے مطابق تو اردو زبان میں اس طرح کی کوئی سائیٹ نہیں ہے ۔جزاكم الله خيرا شيخ محترم!
کیا کوئی ایسی ویب سائٹ ہے، جہاں سے احادیث مبارکہ کو بمعہ اردو یا انگریزی ترجمہ کوٹ کیا جا سکے۔ یا کم از کم اعراب کے ساتھ ہی؟
آزاد خیال حنفیوں سے کیا مراد ہے؟البتہ ایک سافٹ ویر ہے جو کہ آزاد خیال حنفیوں کا تیار کردہ ہے
کیا کوئی ایسی ویب سائٹ ہے، جہاں سے احادیث مبارکہ کو بمعہ اردو یا انگریزی ترجمہ کوٹ کیا جا سکے۔ یا کم از کم اعراب کے ساتھ ہی؟
ان شاء اللہ، اسی پر کام کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی مدد شامل حال رہی تو عربی کی طرح ہم اردو میں بھی ایسی حوالہ جاتی ، سرچ ایبل ، پرنٹ ایبل سائٹ بنا لیں گے کہ جہاں صرف مستند کتب تفاسیر، کتب ستہ اور دیگر کتب احادیث کے مستند تراجم، اسماء الرجال کی اہم کتب کے تراجم، احادیث کے صحت و ضعف کا حکم بمعہ تفصیلات، انفرادی طور پر اختلافی موضوعات پر مشتمل احادیث پر مختلف کتب میں جو تحقیقی مواد بکھرا پڑا ہے اس کو یکجا کرکے ایک کلک پر حاصل کرنا سب ممکن ہو سکے گا ، ان شاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ ہم سے یہ کام لے لے اور اس کو نجات کا ذریعہ بنا دے تو بس اور کیا چاہئے!میرے علم کے مطابق تو اردو زبان میں اس طرح کی کوئی سائیٹ نہیں ہے ۔