• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اذان یا اقامت ، یا ایسے ہی أشهد أن لا اله إلا الله سننے پر انگلی سے اشارہ کرنا کیسا ہے؟

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
ہمارے معاشرے میں میں نے ایک بات دیکھی ہے کے جب کبھی بھی اذان ،اقامت ، یا ایسے ہی أشهد أن لا اله إلا الله پڑھا جاتا ہے لوگ اپنی شہادت کی انگلی کو اٹھاتے ہے جیسا کی نماز میں کیا جاتا ہے،
کیا یہ عمل درست ہے؟ یا بدعت ہے؟
 
Top