حسن شبیر
مشہور رکن
- شمولیت
- مئی 18، 2013
- پیغامات
- 802
- ری ایکشن اسکور
- 1,834
- پوائنٹ
- 196
انسان کی زندگی کا سب سے ناقابل برداشت اور اذیت ناک وہ لمحہ ہے
جب اس کا معصوم بچہ بیمار ہونے کی وجہ سے تکلیف میں ہو،،،، اور وہ
اس کی تکلیف دور کرنے کیلئے سوائےدعا کرنے کے کچھ اور نہیں کر سکتا ہو.
اور
انسان کا وہ لمحہ بھی ناقابل برداشت اذیت لئے ہوئے ہوتا ہے جب وہ بڑھاپے
میں اپنے اسی بچے کے ہاتھوں ذلیل ہو رہا ہوتا ہے اور اس کے حق میں سوائے
دعا کرنے کے کچھ اور نہیں کرسکتا ہو.