• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
نام تبدیل کروانے کی بات ہورہی تو میری ایک گزارش ہے کہ
محترمہ دعا بہن اپنا نام اردو میں کروالیں تاکہ تذکرہ ( ٹیگ ) کرنا تو آسان ہو ۔
Dua
ان کا تذکرہ کرنے کے لیے پہلے خاصا غور و فکر کرنا پڑتا ہے کہ جلدی جلدی انگریزی کے تین حروف کہاں لکھے جاسکتے ہیں ، پھر وہاں سے اٹھانا ، پھر اس کے ساتھ @ لگانا بھی ایک مسئلہ ہوتا ہے کیونکہ یہ بات جلدی ذہن میں نہیں آتی کہ انگریز ہر کام الٹ ہی کرتے ہیں ۔
اتنا لمبا چوڑا چکر سوچتے سوچتے کئی دفعہ ارادہ ہی بدل جاتا ہے ۔ بلکہ بعض دفعہ صرف دعا بہن کی وجہ سے اور لوگوں کو بھی بغیر اشارے کے ذکر کرنا پڑتا ہے تاکہ ’’ مساوات ‘‘ پر کوئی حرف نہ آئے ۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
میں نے بھی سوچا تھا مگر بعض دفعہ موبائل سے لاگ ان کی صورت میں مشکل ہوتی ہے۔
سو اس پر ہی اکتفا کر لیا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
میں نے بھی سوچا تھا مگر بعض دفعہ موبائل سے لاگ ان کی صورت میں مشکل ہوتی ہے۔
سو اس پر ہی اکتفا کر لیا۔
زین فورو نے جس طرح اور مسائل حل کیے ہیں ، اس مشکل کو بھی دور کردیا ہے ، آپ کو نام لکھنے کی ضرورت ہی نہیں ۔
نام کی جگہ ای میل ایڈریس لکھیں اور فورم میں شامل ہو جائیں ۔
زین فورو کی اسی سہولت کی بنا پر کسی اردو فورم پر میں نے دیکھا ، انہوں نے اردو کے سوا نام رکھنا ممنوع قرار دے دیا تھا ۔
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
السلام علیکم شاکر بھائی میرا نام تبدیل کردیں ۔۔۔ ام عبدالرحمٰن کی جگہ اُم منتہٰی کردیں۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم شاکر بھائی میرا نام تبدیل کردیں ۔۔۔ ام عبدالرحمٰن کی جگہ اُم منتہٰی کردیں۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
سسٹر بلاوجہ نام تبدیل نہ کریں تو بہت بہتر ہے۔ عموما اس دھاگے کا مقصد ایسی آئی ڈیز کو بدلنا تھا جن میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہو۔ مثلا انگریزی حروف سے اردو حروف میں منتقلی۔ یا ٹیگ کے حساب سے مشکل آئی ڈیز کو آسان میں کنورٹ کرنا وغیرہ۔ ام منتہیٰ کو تو ٹیگ کرنا اور بھی مشکل ہوگا۔ باقی فقط یہ رائے ہے۔ اگر آپ بضد ہوں تو آئی ڈی تبدیل کی جا سکتی ہے۔
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
ٹھیک ہے شاکر بھائی اگر ٹیگ میں اور بھی مسئلہ ہوگا تو رہنے دیں ۔۔۔۔
ایک اور مسئلہ درپیش آرہا ہے اگر میں فائرفوکس سے لاگ ان ہوں تو نہیں ہوتا لاگ ان ۔۔۔ پاسورڈ غلط ہے یہ آپشن آتا ہے اور کروم سے اسپیس کا پرابلم۔۔۔۔ کیا کریں؟؟
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@شاکر بھائی میرا نام ندیم احمد یار خان سے ندیم محمدی کر دیں ۔جزاک اللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@شاکر بھائی میرا نام ندیم احمد یار خان سے ندیم محمدی کر دیں ۔جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی آپ کا نام بدل دیا گیا ہے۔
 
Top