• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

بات رسم الخط کے فرق کی نہیں! اکثر ایسا ہوتا ھے یوزرنیم تبدیل ہونے کے بعد ممبر کسی اور رسم الخط سے ہی لاگ ان کر رہا ہوتا ھے، لاگ ان نہ ہونے کی صورت میں پریشانی کے عالم میں رابطہ بھی نہیں کر پاتا جس سے اسے نئی رجسٹریشن سے دیکھنا پڑتا ھے کہ بین ہوا یا تبدیلی وغیرہ! اس لئے اسے بھی کنفرم ہو جائے گا کہ اس پر کتنے رسم الخط ہیں، دوسرا دئے گئے رسم الخط سے ہو سکتا ھے پہلے ہی کوئی رجسٹرڈ ہو جو نہیں بدلا جا سکتا۔

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بھائی صاحب : تینوں رسم الخط میں کوئی فرق نہیں ہے اردو رسم الخط میں بغیر نقطہ کے لکھا اور بولا بھی جاتاہے۔ عربی رسم الخط میں دونوں نقطوں کے ساتھ لکھا جاتاہے اور دونوں طرح سے لکھا جاتاہے ۔البتہ صرف ابن قدامہ لکھنا ہے تو بغیر نقطہ کے جائز ہے لیکن عربی جملہ کے درمیان دونوں نقطے ضروری ہونگے تاکہ اعراب ظاہر کیا جا سکے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
جی بجا فرمایا ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جوش بھائی! پہلے سے ہی معلوم کر لینا بہتر ہے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے بھائی بعد میں شکوہ کریں کہ میں تو عربی میں چاہتا تھا اور خضر حیات بھائی نے اردو میں بنا دیا!!
بالکل
السلام علیکم
بات رسم الخط کے فرق کی نہیں! اکثر ایسا ہوتا ھے یوزرنیم تبدیل ہونے کے بعد ممبر کسی اور رسم الخط سے ہی لاگ ان کر رہا ہوتا ھے، لاگ ان نہ ہونے کی صورت میں پریشانی کے عالم میں رابطہ بھی نہیں کر پاتا جس سے اسے نئی رجسٹریشن سے دیکھنا پڑتا ھے کہ بین ہوا یا تبدیلی وغیرہ! اس لئے اسے بھی کنفرم ہو جائے گا کہ اس پر کتنے رسم الخط ہیں، دوسرا دئے گئے رسم الخط سے ہو سکتا ھے پہلے ہی کوئی رجسٹرڈ ہو جو نہیں بدلا جا سکتا۔
والسلا
طلحہ بھائی سے میں نے اس لیے تاکید کی ، کیونکہ مجھے خدشہ تھا کہ وہ شاید عربی کی بجائے اردو رسم الخط میں نام چاہتے ہوں ۔
نام یا دیگر ذاتی معلومات کے اندراج کے بارے میں میرا نظریہ یہ ہے کہ اس میں علمی و ادبی نکتے نکالنے کی بجائے وہی لکھا پڑھا جائے جو صاحب نام کہے ، ہاں اگر کسی جگہ کوئی غلطی ہو تو درستی کا مشورہ دیا جاسکتا ہے ، لیکن اپنی طرف سے زبردستی نہیں کی جاسکتی ـ۔۔ لیکن افسوس کے ساتھ یہ بات کہنا پڑتی ہے کہ بہت سارے سرکاری و غیر سرکاری دفاتر میں معلومات کا ندراج کرنے والا ملازمین اس بات سے بالکل نابلد ہیں ، نام کسی کا ہوتا ہے ، معلومات کسی کی ہوتی ہیں ، جاہل مرضی اپنی کرتے ہیں ، ایک ڈیڑھ ماہ پہلے نادرا دفتر میں میرے ساتھ ایسا واقعہ پیش آیا تھا ، جہالت و ہٹ دھرمی کی فتح ہوئی ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @Mohsin Ali Tabish بھائی!
اُمید ہے کہ اللہ تعالی کے فضل سے آپ خیریت سے ہوں گے۔
اگر آپ کا نام (یوزر نیم ) اردو میں تبدیل کر دیا جائے ، اس طرح:
محسن علی تابش
تو کیا خیال ہے یہ زیادہ خوبصورت نہیں لگے گا؟ ماشاء اللہ !حالیہ آخری مراسلہ آپ نے اردو میں ہی کیا ہےجو ہمیں بہت پسند آیا ہے۔
جزاک اللہ خیرا!
 
شمولیت
اپریل 16، 2015
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
57
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔
میرا نام اردو میں تبدیل کردیں، یعنی ’’محمد علی‘‘
جزاک اللہ خیر۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔
میرا نام اردو میں تبدیل کردیں، یعنی ’’محمد علی‘‘
جزاک اللہ خیر۔۔۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لیکن یہ نام ’’ محمد علی ‘‘ پہلے سے فورم پر موجود ہے ، ذرا تبدیلی کرکے بتائیں ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔
پھر تو ''محمدی101" ہی ٹھیک رہے گا۔۔۔ ان شاء اللہ یہ تو موجود نہیں ہوگا!!!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی آپ کی حسب خواہش آپ تبدیلی کردی گئی ہے ، لیکن ایک دفعہ پھر نظر ثانی کرلیں ، کیونکہ 101 کے اضافے کی وجہ سے بعض لوگوں کے لیے آپ کو ٹیگ وغیرہ کرنا مشکل ہوگا ، صرف اردو حروف پر اکتفا کریں تو زیادہ بہتر ہے ۔
 
شمولیت
اپریل 16، 2015
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
57
صرف اردو حروف پر اکتفا کریں تو زیادہ بہتر ہے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ کی بات تو درست ہے!!!
’’عاقل محمدی‘‘ ہی درست نام رہے گا۔۔۔ (میرا اصل نام بھی محمد عاقل ہے) تو یہی درست رہے گا!!!
معذرت کے ساتھ،،، میرا نام پھر سے تبدیل کرکے ’’عاقل محمدی‘‘ کردیں۔۔۔
جزاک اللہ خیر۔۔۔
 
Top