- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,584
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!اسلام علیکم دوستو!!
ماشاء اللہ!
دوبارہ فعال ہونے کا پروگرام لگتا ہے...ابتسامہ!
اھلا وسھلا مرحبا!!!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!اسلام علیکم دوستو!!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہاسلام علیکم دوستو!!
میرا نام ناصر رانا کر دیں
شکریہ !!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
میرے نام کے بعد بریکٹ میں ”ابن اثر“لکھ دیا جاۓ تو ممنون ومشکور ھوں گا
بہت بہترین مشورہ ھے.’’ عمر اثری ‘‘ اور ’’ ابن اثر ‘‘ میں سے ایک کا انتخاب کرلیں تو زیادہ بہتر ہے ۔ ایک آئی ڈی نیم رکھ لیں ، دوسرا دستخط میں لکھ دیں ۔
یہ صرف ایک مشورہ ہے ۔
طریقہ کیا ھے جناب؟دستخط سے مراد وہ ٹیکسٹ ہے ، جو آپ کی ہر پوسٹ کے نیچے خود بخود ظاہر ہوتا ہے ۔
جس جگہ ’’ ان باکس ‘‘ اور ’’ اطلاعات ‘‘ لکھا ہوا ہے ، وہاں ان سے پہلے آپ کا نام بھی ہوگا ، اس پر تیر ( ایرو ) لے کر جائیں گے تو ایک ونڈو کھلے گی ، وہاں ایک جگہ ’’ دستخط ‘‘لکھا ہوگا ، اس پر کلک کرکے آپ دستخط کا اضافہ ، تدوین یا حذف وغیرہ کرسکتے ہیں ۔طریقہ کیا ھے جناب؟
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء.جس جگہ ’’ ابن باکس ‘‘ اور ’’ اطلاعات ‘‘ لکھا ہوا ہے ، وہاں ان سے پہلے آپ کا نام بھی ہوگا ، اس پر تیر ( ایرو ) لے کر جائیں گے تو ایک ونڈو کھلے گی ، وہاں ایک جگہ ’’ دستخط ‘‘لکھا ہوگا ، اس پر کلک کرکے آپ دستخط کا اضافہ ، تدوین یا حذف وغیرہ کرسکتے ہیں ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔ جی محترم بھائی درستی کرنے کی کوشش کی ہے ، لیکن م ختم کرنے سے آپ کا ہم نام ’’ محمد وسیم ‘‘ پہلے سے فورم پر موجود ہے ، اس لیے آپ کو کچھ تبدیلی کرنی پڑے گی ۔