• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام
muslimengineer123
کی بجائے ابو مصعب کیا جائے
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسی نام کے کوئی اور رکن بھی موجود ہیں ، لہذا کوئی اور نام منتخب کرلیں ، یا اس کے شروع یا آخر میں کوئی اضافہ کرلیں ۔
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
السلام علیکم
محترم خضر حیات صاحب
برائے مہربانی میرا نام nasim سے" نسیم احمد" کردیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
السلام علیکم
محترم خضر حیات صاحب
برائے مہربانی میرا نام nasim سے" نسیم احمد" کردیں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
جی کردیا گیا ہے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صحیح کرنے کا طریقہ ڈھونڈ رہا ہو پر مل نہیں رہا ۔
یہاں آپ تصدیق کر دیں، کہ آپ کو نام میں کیا تبدلی کروانی ہے!
اب آپ خود یہ تبدیلی نہیں کرسکتے، اس کے لیئے انتظامیہ کی خدمات حاصل کرنا ہوں گی!
 
شمولیت
اگست 27، 2013
پیغامات
81
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
57
میں تصدیق کرتا ہوں میرے نام میں تبدیلی کردی جائیں ۔

Sent from my SM-A910F using Tapatalk
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہاں آپ تصدیق کر دیں، کہ آپ کو نام میں کیا تبدلی کروانی ہے!
اب آپ خود یہ تبدیلی نہیں کرسکتے، اس کے لیئے انتظامیہ کی خدمات حاصل کرنا ہوں گی!
میں تصدیق کرتا ہوں میرے نام میں تبدیلی کردی جائیں ۔

Sent from my SM-A910F using Tapatalk
آپ کا نام ’ سلتان ‘ سے ’ سلطان ‘ کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے ۔ ابتسامہ
مطلب ’ سلطان ‘ نام پہلے سے موجود ہے ۔
کوئی سابقہ لاحقہ اختیار کرلیں۔
 
شمولیت
اگست 27، 2013
پیغامات
81
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
57
آپ کا نام ’ سلتان ‘ سے ’ سلطان ‘ کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے ۔ ابتسامہ
مطلب ’ سلطان ‘ نام پہلے سے موجود ہے ۔
کوئی سابقہ لاحقہ اختیار کرلیں۔
سلطان ملک کردو جزاک اللہ خیر ۔

Sent from my SM-A910F using Tapatalk
 
Top