• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
میں اپنا نام زندگی سے بدل کر اُم کشف رکھنا چاہتی ہوں گذارش ہے کے نام بدل دیجئے
وعلیکم السلام،
بہن، آپ کی آئی ڈی بدل کر ام کشف کر دی ہے (بغیر پیش کے)

والسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم شاکر بھائی میری آئی ڈی محمد عیسی کو ابو عبداللہ سے تبدیل کر دیجئے جزاکم اللہ خیرا۔
والسلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی ، یہ آئی ڈی پہلے ہی کوئی اور رکن استعمال کر رہے ہیں ۔ لہٰذا آپ کی آئی ڈی نہیں بدلی جا سکتی۔
عموماً اراکین کے نام میں تبدیلی کی کوئی وجہ ہوتی ہے، جیسے بعض اراکین انگریزی حروف میں نام لکھ دیتے ہیں اور بعد میں انہیں تبدیل کرتے ہیں۔
یا بعض اراکین کو اسلامی فورم کے حساب سے نام نامناسب محسوس ہوتے ہیں تو وہ تبدیل کروا لیتے ہیں۔
آپ کی آئی ڈی تو ماشاءاللہ پہلے ہی بہت اچھی ہے، میری رائے میں بدلنے کی ضرورت نہیں ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بھائی اگر ابو عبداللہ نام کی آئی ڈی پہلے سے کسی کے استعمال میں ہے تو میری آئی ڈی محمد بن محمد کردیں۔
والسلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی آپ کی آئی ڈی بدل دی ہے۔
والسلام
 
Top