کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نام میں تبدیلی کردی گئی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم الله خیراوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نام میں تبدیلی کردی گئی ہے۔
کیا یہ نام اردو حروف میں رکھنا ہے یوں:please mere user name "Maria Ilyas" kr dain .... jazak Allah
عزیز بہنا اردو فورم ہونے کی وجہ سے ہمارا مشورہ ہے کہ آپ اپنا نام اردو میں ہی رکھوائیں۔۔ لیکن اگر کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہے تو پھر اسی نام سے ہی بدل دیتے ہیں۔۔۔انگریزی حروف میں کرنا ہے maria ilyas
٭ کمپیوٹر میں اردو سپورٹ ڈالنے کےلیے آپ اس سافٹ کو ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کریں، ان شاءاللہ آپ کا پی سی اردو سپورٹڈ ہوجائے گا۔۔۔مجھے اردو میں نام پسند ہے اور چونکہ یہ فورم اردو میں ہے اور اردو میں ہی نام اچھا رہے گا ... لیکن اگر کمپیوٹر میں اردو لکھنے کا سافٹ ویئر دستیاب نہ ہو تو مجھے محدث فورم پہ login ہونے میں پرابلم ہوتی ہے ...
لیکن آپ فی الحال اردو میں کر دیں ،،، ماریہ الیاس !
جب آپ مبتدی اور سینئر رکن کی کیٹگری میں ہونگی، تب تک تبدیلی کی جاسکتی ہے۔۔اور یہ بھی بتا دیں کہ نام کی تبدیلی کتنی دفعہ کر سکتے ہیں ؟؟؟