• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام و علیکم
میرا نام فیصل سلفی کر دیجیے
و علیکم السلام
جی بھائی جاسم نجیب صاحب آپ کا نام حسب خواہش تبدیل کردیا گیا ہے ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
@بشیراحمدعسکری بھائی کا یوزرنیم ان کی درخواست پر بدل کر @بشیر احمد کر دیا گیا ہے۔
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

میرا نام فہد کر دیجئے-

جزاک اللہ خیر
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

میرا نام فہد کر دیجئے-

جزاک اللہ خیر
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
فہد نام پہلے سے کسی دوسرے یوزر کے استعمال میں ہے۔ جو یوزرنیم بھی آپ منتخب کریں، اسے درج ذیل لنک پر جا کر سرچ بھی کر کے دیکھ لیں کہ پہلے سے کسی کے استعمال میں نہ ہو۔
http://forum.mohaddis.com/members/
یاٹیگ کے ذریعے بھی چیک کیا جا سکتا ہے۔
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
صرف ''فہد'' نام مجھے نہیں ملا البتہ ''فہد جاوید'' اور ''فہد عبد الله'' ملا -
 
Top