السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!فی الوقت آپ کا نام آپ کی اجازت کے بغیر ’ وسیم محمد ‘ کردیا ہے ۔ اگر اس کے علاوہ کچھ چاہتے ہیں تو بتادیں ۔
وسیم بھائ خط کشیدہ الفاظ پر دھیان دیں پلیز.خضرحیات صاحب میرا نام محمد وسیم ہے وسیم محمد نہیں
جی محترم بھائی درستی کرنے کی کوشش کی ہے ، لیکن م ختم کرنے سے آپ کا ہم نام ’’ محمد وسیم ‘‘ پہلے سے فورم پر موجود ہے ، اس لیے آپ کو کچھ تبدیلی کرنی پڑے گی ۔
فی الوقت آپ کا نام آپ کی اجازت کے بغیر ’ وسیم محمد ‘ کردیا ہے ۔ اگر اس کے علاوہ کچھ چاہتے ہیں تو بتادیں
میرے خیال سے وسیم عابد کر دیں تو کیسا رھے گا؟؟؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
اگر محترم بھائی کا نام @محمدوسیم کردیں تو بھی کام چل جائے گا۔۔ان شاء اللہ
محمد اور وسیم کے درمیان سپیس نہ دیں۔۔
اگر سپیس دیں گے تو ایک یوزر @محمد وسیم پہلے سے موجود ہیں۔۔لیکن وہ غیر فعال ہیں۔۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
اگر محترم بھائی کا نام @محمدوسیم کردیں تو بھی کام چل جائے گا۔۔ان شاء اللہ
محمد اور وسیم کے درمیان سپیس نہ دیں۔۔
اگر سپیس دیں گے تو ایک یوزر @محمد وسیم پہلے سے موجود ہیں۔۔لیکن وہ غیر فعال ہیں۔۔
وسیم بھائی کیا خیال ہے ؟ وسیم عابد ٹھیک ہے ؟میرے خیال سے وسیم عابد کر دیں تو کیسا رھے گا؟؟؟
وسیم بھائی کیا خیال ہے ؟ وسیم عابد ٹھیک ہے ؟
چلو یہ آپشن بھی گیا ۔@وسیم عابد
وسیم عابد کرنے سے یہ ہوگا کہ جب انہیں ٹیگ کیا جائے گا تو صرف وسیم صاحب کو ٹیگ ہوگا۔۔جیسا کہ اوپر میں نےکیا ہے۔۔۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم خضر صاحب میرا نام
Zarb-e-Kaleem سے ڈاکٹر محمد یٰسین میں تبدیل کیجیئے۔