- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,584
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
جیسے آپ خوش ویسے ہم خوش!نہیں کسی بھی صورت میں نہیں
اور پلیز وجہ نہیں پوچھیں گے
ویسے جن سوالات کے جوابات آپ نہیں دینا چاہیں گے اُس پر اصرار نہیں کیا جائے گا۔
جیسے آپ خوش ویسے ہم خوش!نہیں کسی بھی صورت میں نہیں
اور پلیز وجہ نہیں پوچھیں گے
میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے بتانے کے لیے اور میرا ماضی کچھ اچھا ہے بھی نہیں سوائے اور اور اور بس دعا کریں کہ اللہ میری خطائیں معاف کرےجیسے آپ خوش ویسے ہم خوش!
ویسے جن سوالات کے جوابات آپ نہیں دینا چاہیں گے اُس پر اصرار نہیں کیا جائے گا۔
میرےخیال میں ذیلی زمرے کا عنوان’’ انٹرویوز ‘‘ ہی کافی ہے ۔ لفظ ’’ اراکین ‘‘ کی اگر کوئی ضرورت ہے تو ’’ تعارف اراکین ‘‘ والا ہی چل جائے گا ۔"نئے اراکین کا تعارف" زمرے کا نام "تعارف اراکین" کر دیا ہے۔ تو نئے پرانے سب آ سکتے ہیں۔
اب انٹرویو والے زمرے کو تعارف اراکین ہی کا ذیلی فورم بنا رہا ہوں۔ اس کا نام "انٹرویوز اراکین" رکھ رہا ہوں۔ لیکن اسے "آفیشل انٹرویوز" یا اس سے کچھ ملتا جلتا کیا جا سکتا ہے؟
اور میری رائے میں "انٹرویوز" کے بجائے "انٹرویوزاراکین "زیادہ مناسب ہے۔کیونکہ نئےآنے وا لے اراکین اور کم وزٹ کرنے والے انٹرویوز سے ہرگزنہیں جان سکیں گے کہ اس زمرہ میں کن کے انٹرویوز ہیں۔میرےخیال میں ذیلی زمرے کا عنوان’’ انٹرویوز ‘‘ ہی کافی ہے ۔ لفظ ’’ اراکین ‘‘ کی اگر کوئی ضرورت ہے تو ’’ تعارف اراکین ‘‘ والا ہی چل جائے گا ۔
ابتسامہ ۔اور میری رائے میں "انٹرویوز" کے بجائے "انٹرویوزاراکین "زیادہ مناسب ہے۔کیونکہ نئےآنے وا لے اراکین اور کم وزٹ کرنے والے انٹرویوز سے ہرگزنہیں جان سکیں گے کہ اس زمرہ میں کن کے انٹرویوز ہیں۔
خضر حیات صاحب یہ تو وہی بات کر دی جس طرح ہمارے معاشرے میں بیویاں اپنے شوہروں کو پکارتی ہیں اے جی ، سنیں ، وغیرہابتسامہ ۔
ویسے فورم پر اراکین کے علاوہ ’’ کن ‘‘ ’’ کن ‘‘ کا یا کہہ لیں ’’ کس ‘‘ ’’ کس ‘‘ چیز کا انٹرویو ہو سکتا ہے ۔۔؟
ابتسامہ۔۔۔بھیا میرا مطلب تھا کہ نئے والوں آنے والوں میں اتنی سوجھ بوجھ نہیں نہ ہوتی کہ تعارف اراکین میں اراکین کے ہی انٹرویوز ہوں گے۔چلیں جیسا بہتر سمجھتے ہیں ، رکھ لیں۔نو پرابلم!ابتسامہ ۔
ویسے فورم پر اراکین کے علاوہ ’’ کن ‘‘ ’’ کن ‘‘ کا یا کہہ لیں ’’ کس ‘‘ ’’ کس ‘‘ چیز کا انٹرویو ہو سکتا ہے ۔۔؟
نہیں! بلکہ ’’اراکین کے انٹرویوز‘‘ زیادہ مناسب ہے۔اور میری رائے میں "انٹرویوز" کے بجائے "انٹرویوزاراکین "زیادہ مناسب ہے۔