• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین فورم کے انٹرویوز

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پیارے بھتیجے!
کسی جگہ آپ نے صہیب علی بھائی سے پوچھا تھا کہ
"کیا آپ اپنا انٹرویو دینا پسند کریں گے؟"
وہی اقتباس اس زمرے میں پیسٹ کرنے کا مقصد یہ سمجھ آتا ہے کہ بھائی انٹرویو کے لیے تیار ہیں۔
@Rana Sohaib Ali
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اچھا واقعی، انکل مجھے خود بھی یاد نہیں کہ میں نے کہاں کہا تھا؟۔۔۔ ابتسامہ
بہرحال اگلا نمبر صہیب بھائی کا لگائیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اچھا واقعی، انکل مجھے خود بھی یاد نہیں کہ میں نے کہاں کہا تھا؟۔۔۔ ابتسامہ
بہرحال اگلا نمبر صہیب بھائی کا لگائیں
کچھ گڑبڑ ہوگئی ہے۔ اصل میں آپ نے یہ بات اسی زمرے میں
T.K.H
صاحب سے پوچھی تھی۔ نجانے کیوں رانا صاحب نے آپ کا اقتباس لے لیا۔ ویسے میرا خیال اب بھی یہی ہے کہ وہ انٹرویو دینا چاہتے ہیں۔ بہرحال۔۔۔۔رانا صاحب کی طرف سے کوئی جواب آتا ہے تو اصل بات پتا چلے گی۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے یہ انٹرویو والا سلسلہ بہت مفید اور زبردست ہے
شیخ صاحب اس مفید اور زبردست سلسلے کو دوبارہ بحال کرنے کےلیے یا تو خود انٹرویو کی حامی بھر کر قربانی دیں ،یا پھر کسی اور کو قربانی کا بکرا بنائیں ۔ :)
ورنہ ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہوں گے کہ یہ ’ مفید ‘ اور ’ زبردست ‘ والی بات آپ نے اوپر اوپر سے کہی ہے، دل سے نہیں ۔
ساتھ محترمہ @ام حماد باجی کی سفارش بھی نتھی کر رہا ہوں ۔ :)
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
فیض بھائی تو انٹرویو دے چکے ہیں۔۔اب ام حماد کی سفارش ام حماد پر ہی ڈال دیتے ہیں))
http://forum.mohaddis.com/threads/محترم-محمد-فیض-الابرار.27016/
عجیب ، انٹرویو خود لگایا ، اور پھر آخری پوسٹ دیکھے بھی ابھی چھے ماہ نہیں ہوئے ، کہ سب بھول گئے ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب و أتوب إلیہ ۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میں نے تو جو کچھ کہنا تھا کہہ دیا اب رہی بات ام حماد کی تو وہ مہروں کی تکلیف کی وجہ سے بیٹھنا وہ بھی دیر تک مشکل ہے لیکن پھر بھی چونکہ ان کی تعلیمی پس منظر صرف دنیاوی تعلیم و تدریس کا ہے اور دینی تعلیم کا باقاعدہ پس منظر نہیں ہے لہذا مجھے نہیں علم کہ وہ حامی بھرتی ہیں یا نہیں لیکن اگر ان کی باتوں سے کچھ فائدہ ہو سکتا ہے تو میں ان سے کہہ دوں گا صرف اس لیے کہ میں اس امر کا حامی ہوں کہ فورم پر خواتین کی شرکت ہونی چاہیے
 

ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
مجھے انہوں نے ابھی بتایا ہے تو میرے پاس تو کچھ بھی نہیں ہے کہنے کو اور نہ ہی میرا کوئی ایسا پس منظر ہے لیکن میں اس چاہتی ہوں کہ میری بہنیں اس فورم پر دوبارہ آئیں اور میرے چند سوالات کے جوابات دینے سے وہ دوبارہ آ جاتی ہیں تو سو بسم اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مجھے انہوں نے ابھی بتایا ہے تو میرے پاس تو کچھ بھی نہیں ہے کہنے کو اور نہ ہی میرا کوئی ایسا پس منظر ہے لیکن میں اس چاہتی ہوں کہ میری بہنیں اس فورم پر دوبارہ آئیں اور میرے چند سوالات کے جوابات دینے سے وہ دوبارہ آ جاتی ہیں تو سو بسم اللہ
ماشاءاللہ ۔
بہنیں متوجہ ہوں ۔
@Dua @اخت ولید
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ام حماد بہن ! ہم آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کا انٹرویو ہمارے لیے بھی خوشی کا باعث ہے۔ان شاء اللہ تعالی
اللہ تعالی آپ کو صحت و عافیت عطا کرے۔آمین
 
Top