اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
بہنا! ہر ایک کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہوتا ہے))میں تو اپنی جائز جائز خواہشات ہی ذکر کرنے بیٹھوں تو عرصہ بیت جائے))میں نے ابھی دیکھا۔۔چیک کرتی ہوں انٹرویو))باذن اللہ بہت مفید انٹرویو ہو گا۔مجھے انہوں نے ابھی بتایا ہے تو میرے پاس تو کچھ بھی نہیں ہے کہنے کو اور نہ ہی میرا کوئی ایسا پس منظر ہے لیکن میں اس چاہتی ہوں کہ میری بہنیں اس فورم پر دوبارہ آئیں اور میرے چند سوالات کے جوابات دینے سے وہ دوبارہ آ جاتی ہیں تو سو بسم اللہ
انتہائی معذرت کے ساتھ۔مصروفیت کے سبب دیکھ نہیں سکی۔