• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اربعین فضائل علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,571
ری ایکشن اسکور
9,998
پوائنٹ
667
نام کتاب
اربعین فضائل علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
نام مصنف
ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی
نام ناشر
انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور
Title Page --- Arbaeen-Fazail-Ali-bin-Abi-Talib-R.A-105.jpg
تبصرہ

تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی ﷺ سے ہوا صحابہ و تابعین کے دور میں پروان چڑھا اور ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے اور پھر بعد میں اہل علم نے ان مجموعات کے اختصار اور شروح ،تحقیق و تخریج اور حواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ حدیث میں اربعین نویسی، علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے۔اربعون؍اربعین سے مراد حدیث کی وہ کتاب ہے جس میں کسی ایک باب سے متعلق احادیث یا مختلف ابواب سے یا مختلف اسانید سے چالیس احادیث جمع کی جائیں۔اس طرح کی تصانیف کا اصل سبب یہی احایث ہیں جن میں چالیس احادیث جمع کرنے والے کے لیے بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ۔ عبد اللہ بن مبارک﷫ وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اسی طرز پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعد ازاں اربعین کے سینکڑوں مجموعے مرتب ہوتے رہے ۔اربعین میں سب سے زیادہ متد اول اربعین نووی ہے اس پر بہت سے علماء کے حواشی ، شروحات اور زوائد موجود ہیں ۔ ’’سلسلہ اربعینات حدیث نبوی ﷺ‘‘ادارہ انصار السنۃ پبلی کیشنز،لاہور کے رئیس مولانا ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی،اور حافظ حامد محمود الخضری حفظہما اللہ کی مشترکہ کاوش ہے۔ انہوں نے منہج محدثین کے مطابق مختلف 115؍اہم موضوعات پر اربعین مرتب کیں ہیں ہر موضوع سے متعلق 40 ؍احادیث مع تخریج و ترجمہ جمع کر کے ان کی ابواب بندی کی ہے ۔ادارہ انصار السنہ ’’ سلسلہ اربعینات الحدیث النبوی‘‘ کے تقریباً 110 سلسلے شائع کر چکا ہے۔ مزید اشاعت کا کام جاری ہے۔ (آمین) (م۔ا)
لنک کتاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,571
ری ایکشن اسکور
9,998
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 5
صحابہ کرام﷢ کے فضائل کا بیان 14
سیدنا علی﷜ رسول اللہ ﷺ کے نائب 24
اللہ تعالٰی اور رسول اللہ ﷺ کی سیدنا علی﷜ سے محبت 25
اہل بیت کا تقویٰ اختیار کرنے کا بیان 26
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا علی مجھ سے ہے میں علی سے ہوں 29
سیدنا علی﷜ بچوں میں سب سے پہلے مسلمان 29
سیدنا علی﷜ نے پہاڑوں اور درختوں کو سلام کہتے سنا 30
نبی کریمﷺ نے سیدنا علی﷜ کا نام ابوتراب رکھا 30
جنت بھی سیدنا علی﷜ کی مشتاق ہے 31
سیدنا علی﷜ سے محبت کا ثواب 32
سیدنا علی﷜ کا مرحب کے ساتھ مقابلہ 32
نبی کریمﷺ نے سیدنا علی﷜ کو جنت کی مبارکباد دی 48
سیدنا علی﷜ کی بت شکنی 49
حضرت ابوذر ﷜ کا قبول اسلام اور سیدنا علی﷜ کی راہنمائی 50
حضرت علی﷜ کی نبی کریمﷺ پر جاں نثاری 54
رسول اللہ ﷺ کی سیدنا علی﷜ کے لیے شفا کی دعا 59
سیدنا علی﷜ سے محبت ایمان کی علامت ہے 60
سیدنا علی﷜ کی سنت کو مضبوطی سے تھامنا 61
سیدنا علی﷜ کے پاس خصوصی روایات 62
سیدنا ابوبکر صدیق﷜ کا سیدنا علی﷜ سے تعلق 63
سیدنا علی﷜ کا مکہ میں اعلان براءت 64
سیدنا علی﷜ نے حج کے موقع پر اونٹ نحر کیے 65
سیدنا علی﷜ کا اثام تشریق میں تکبیرات کہنا 66
سیدنا علی﷜ کا اخلاص 66
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے سیدنا علی﷜ کو دعا دی 68
 
Top