وعلیکم السلام
مسلمان ہونے کے لیے کلمہ شہادت کا اقرار ضروری ہے لیکن یہ ضروری نہیں ہے کہ کسی مسلمان کے ہاتھ پر ہو۔ کوئی غیر مسلم اپنے طور کلمہ شہادت کا اقرار کرتے ہوئے دائرہ اسلام میں داخل ہو سکتا ہے۔ البتہ اس کلمہ کے جو تقاضے ہیں، ان سے اسے بخوبی واقف ہونا چاہیے۔