• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو زبان کے پچاس مونث الفاظ

شمولیت
جنوری 17، 2018
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
36
⁦️⁩روز مرہ بول چال میں استعمال ہونے والے اردو زبان کے پچاس مونث الفاظ ⁦️⁩

(تیسری قسط)
(١)طلاق
(٢)نگاہ
(٣) صبح
(٤)شام
(٥) سرکار
(٦) ٹیم
(٧)جڑ
(٨)روح
(٩) لکیر
(١٠)ملاوٹ
(١١) مرچ
(١٢) زکوٰۃ
(١٣)مقدار
(١٤)چڑیا
(١٥) پیٹھ
(١٦)صف
(١٧)نسل
(١٨) میز
(١٩)گردن
(٢٠)گردان
(٢١)صدا
(٢٢)راہ
(٢٣)سیٹ
(٢٤)خوراک
(٢٥)فتح
(٢٦) جیت
(٢٧) ہار
(٢٨)فلاح
(٢٩) ہچکچاہٹ
(٣٠) مشین
(٣١)ستائش
(٣٢) آبرو
(٣٣) لالچ
(٣٤) طلب
(٣٥)چاہت
(٣٦) خواہش
(٣٧)پوزیشن
(٣٨) محفل
(٣٩)سزا
(٤٠) جانچ
(٤١) رقم
(٤٢) توقع
(٤٣) قید
(٤٤)فرمائش
(٤٥)تمنا
(٤٦) صلح
(٤٧)سطح
(٤٨)داستان
(٤٩)جنس
(٥٠)پائل

پیش کش : محمود حمید پاکوڑی
 
Top