• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو سے رومن میں منتقلی کی ویب سائٹ

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی!
لیکن اس سے بہتر It duniya والے ویبسائٹ لگتی ہے. کافی دن پہلے اسکو استعمال کیا تھا. تقریباً سال بھر پہلے. وہ بات نہیں ہے اا ویبسائٹ میں. ویسے اب تک کوئی بھی سوفٹویئر یا ویبسائٹ اس تعلق سے نہیں ملی جو بالکل صحیح ہو
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
ایک سوفٹوئر ہے اکھر نام کا بہت بڑا سوفٹوئر ہے.
اسکو میں پارٹس میں کرکے اپلوڈ کرنے کی کوشش کروں گا. ان شاء اللہ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ایک سوفٹوئر ہے اکھر نام کا بہت بڑا سوفٹوئر ہے.
اسکو میں پارٹس میں کرکے اپلوڈ کرنے کی کوشش کروں گا. ان شاء اللہ
وہی تو نہیں جو آپ نے ایک بار مجھے بتایا تھا؟ جی میل بھی کیا تھا
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
جزاك اللهُ خيرًا محترم @مظاہر امیر بھائی تعارف کروانے کا موقعے کے لئے شکریہ محترم و عزیز بھائیوں یہ سوفٹوئر انڈیا کے کچھ بندوں نے بنایا ہے جس کی بہت سی خاصیت ہے کچھ بیان کردیتا ہوں پہلی یہ اردو زبان اور انگلش اور گرمکھی(جو کے انڈیا کی ایک پنجابی زبان ہے) کو او سی آر کرتا ہے اور بہت ہی زبردست رزلٹ ہے اس کو میں نے خود استعمال کیا ہے دوسری یہ کی اس میں گرامر چیکر اور اسپیل چیکر بھی موجود ہے اور یہ اوپن سورس سوفٹوئر ہے بس آپ ان کا ایک معمولی سا فورم بھرے اور آپ کو فری کوڈ دے دیا جائے گا بس اس میں اب ایک مسئلہ ہے جو بھائی (avast internet security antivirus) استعمال کرتے ہے تو یہ اینٹی وائرس اس سوفٹوئر کو ڈلیٹ کردیتا ہے بہرحال اس کا حل بھی مل گیا ہے الحمدللہ
 
کچھ رزلٹس دکھا سکتے ہیں؟
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
پہلی یہ اردو زبان اور انگلش اور گرمکھی(جو کے انڈیا کی ایک پنجابی زبان ہے) کو او سی آر کرتا ہے اور بہت ہی زبردست رزلٹ ہے
کیا یہ اردو امیج کو ٹیکسٹ میں کنورٹ کرتا ہے؟
 
Top