السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
تمام بھائیوں سے گزارش ہیکہ مجھے ایک اردو لغت کی ڈکشنری چاہیئے جو مشکل اردو کا معنی بتائیں سافٹ وئیر کی شکل میں ہو،اگر کسی بھائی کے پاس اس کے بارے میں کچھ معلومات ہوتو برائے کرم ضرور شیئر کریں۔
اللہ آپ کا حامی وناصر ہو۔
جزاک اللہ خیرا احسن الجزا