• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو ٹائپنگ کیجئے اور بھی آسان طریقے سے (گوگل آفلائن Transliteration)

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،

دوستوں اس بار آپ لوگوں کے لئے ایک اور بہت ہی نایاب اور قیمتی پوسٹ شیئر کر رہا ہوں. امید ہے آپ لوگ اس سے بہت زیادہ فائدہ محسوس کرینگے. ان شاء الله ،
اس سے پہلے میں نے ٹائپنگ کا ایک نیا نظریہ پیش کیا تھا۔
اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں
جو کی یہاں فورم پر موجود اکثر اراکین کے لئے کامیابی کا ذریعہ بنا، جو لوگ اردو کیبورڈ کو یاد نہیں رکھنا چاہتے تھے انھیں ایک ایسی ترکیب ملی جس سے وہ آسانی سے اردو ٹائپنگ کرنا سکھ گنے۔ انہی لوگوں میں سے میں بھی موجود ہوں جو اسی طریقے سے ٹائپنگ کرتا رہا ہوں.

اب میں آپ کے سامنے آف لائن گوگل ٹائپنگ کا ایک سوفٹویر پیش کر رہا ہوں، جس سے آپ اپنے کمپیوٹر میں جہاں چاہیں وہاں اردو ٹائپنگ بنا انٹرنیٹ کنیکشن کے کر سکتے ہیں. اور تو اور آپ محدث فورم کے ایڈیٹر پر بھی سیدھے طور ٹائپنگ کر سکتے ہیں.
سب سے پہلے آپ اس سائٹ پر جائے جہاں پر آپ اردو زبان سلیکٹ کر کے سوفٹویر انسٹال کر لیں.
Google Input Tools for Windows

سوفٹویر ڈاونلوڈ ہو جانے کے بعد آپ اسے انسٹال کر لیں،
انسٹولیشن ہونے پر ایک دو منٹ کا وقت لگیگا۔
سوفٹویر انسٹال ہونے کے بعد آپ کے کمپیوٹر کی سکرین پر لینگویج بار نظر آئےگا۔ پھر آپ اس میں اردو لینگویج سلیکٹ کر کے جہاں چاہیں وہاں گوگل کی طرح اردو بہت ہی آسان سے طریقے سے لکھ سکتے ہیں. آپ چاہیں تو اسے آف لائن یا ان لائن دونوں طریقوں سے استعمال کر سکتے ہے.

کوئ مشکل ہو تو ضرور بتائے.۔۔۔
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
السلام علیکم بھائ لوگ میری مدد کریں اس فورم پر کس طرح اپنی تحریر پوسٹ کر سکتے ہے اور اگر مجھے کوئی سوال پوسٹ کرنا ہو تو اس کے لئے کون سے سیکشن میں جانا پڈھے گا شکریہ جزاک اللہ ۔۔۔۔
 
Top