• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
الحمد للہ مسئلہ حل ہو گیا ہے،میں نے فونٹ کو کنورٹ کر کے ہوسٹنگ سرور پہ اپلوڈ کیا ہے ٹھیک کام کر رہی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اوہ گویا آپ موبائل یوزرز کو فونٹ ڈاؤن لوڈ کرائیں گے؟ مہنگا کام ہے۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
اوہ گویا آپ موبائل یوزرز کو فونٹ ڈاؤن لوڈ کرائیں گے؟ مہنگا کام ہے۔
نہیں شاکر بھائی موبائل یوزرز کو کچھ نہیں کرنا اور نہ ہی انہیں یہ فونٹ ڈانلوڈ کرنے کی ضرورت پڑے گی
بلکہ یہ کام تو ان کی بہتری کیلئے ہے کہ اگر ان کے موبائل میں یہ فونٹ نہ بھی ہوئی تو سرور کے ذریعے کام کرے گی۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
میں نے نفیس فونٹ یوز کی ہے
SC20160105-210911.png

اس کے علاوہ گوگل والوں نے نوٹو نستعلیق نام سے ایک فونٹ تیار کی ہے اس میں ابھی تھوڑا مسئلہ آ رہا ہے

استعمال:

کوڈ:
<link rel="stylesheet" href="//fonts.googleapis.com/earlyaccess/notonastaliqurdudraft.css">
body {
    font-family: 'Noto Nastaliq Urdu Draft', serif;
}
یہ اس کا سکرین شارٹ ہے
 

اٹیچمنٹس

Last edited:

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
نہیں شاکر بھائی موبائل یوزرز کو کچھ نہیں کرنا اور نہ ہی انہیں یہ فونٹ ڈانلوڈ کرنے کی ضرورت پڑے گی
بلکہ یہ کام تو ان کی بہتری کیلئے ہے کہ اگر ان کے موبائل میں یہ فونٹ نہ بھی ہوئی تو سرور کے ذریعے کام کرے گی۔
نہیں بھائی۔ آپ نہیں سمجھے۔
جب بھی کوئی یوزر موبائل سے آپ کی سائٹ کا صفحہ کھولے گا تو یہ فونٹ خودکار طور پر اس کے موبائل میں ڈاؤن لوڈ ہو گا۔ فقط اتنا حصہ جتنا صفحہ کو اس فانٹ میں دکھانے کے لئے ضروری ہے۔ گویا یوزر کے لئے آپ کی سائٹ دیر سے کھلے گی۔ اچھا اپنی سائٹ کا لنک تو دیجئے۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
شاکر بھائی پہلی ٹرائی ہے کوئی خاص ویب سائٹ نہیں بنائی بس یوں ہی گاؤں کے نام پہ بنا کے دیکھ رہا ہوں کہ کیا میں بھی ویب سائٹ بنا سکتا ہوں باقی ڈیسک ٹاپ پہ تھوڑا بہت کام کیا ہے اور موبائل ورژن کی تو ابھی فونٹ ہی چیک کر رہا تھا )ابتسامہ(
www.nandwal.com
 
Top