بابر تنویر
مشہور رکن
- شمولیت
- اکتوبر 02، 2011
- پیغامات
- 227
- ری ایکشن اسکور
- 692
- پوائنٹ
- 104
الحمد للہ!
وعلیکم السلام،
جی درست فرمایا۔پورا ایک ہفتہ پریشان رہا،مگر کسی طبیب کے پاس نہ گیا۔میڈیکل سے آیورویدک دوا لے لی تھی۔اور دعائیں کرتا رہا۔الحمد للہ اب ٹھیک ہو گیا ہوں۔
جزاک اللہ خیرا
الحمد للہ آپ کی بیماری اللہ تعالی نے دُور فرما دی۔
اور
آپ کی تحریر نے ''اردو" کی جنس کے متعلق تمام شبہات دُور کر دیئے۔
تمام اراکین مطلع ہوں کہ
‘‘اردو’’
مذکر
ہیں۔
ہاہاہاہاہاہا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ،
ہماری طبیعت 2 یا 3 روز سے تھوڑی ناساز ہے۔اسی لئے فورم پر وزٹ کم ہو رہی ہے۔
ہمارے تمام پیارے بھائیوں اور بہنوں سے دعا کی درخواست ہے۔
والسلام
ہے ہے ہے۔۔۔زبردست (-:الحمد للہ آپ کی بیماری اللہ تعالی نے دُور فرما دی۔
اور
آپ کی تحریر نے ''اردو" کی جنس کے متعلق تمام شبہات دُور کر دیئے۔
تمام اراکین مطلع ہوں کہ
‘‘اردو’’
مذکر
ہیں۔
ہاہاہاہاہاہا
جی جناب۔۔"اردو تو مونث ھے "
لیکن یہ" صاحب اردو "مذکر ھیں۔
جی جناب۔۔
آنجناب ہمارے باریمیں کچھ اور سوچ بیٹھے تھے کیا؟ (-؛
آغا شورش کاشمیری کہا کرتے تھے
شورش ہے تو مؤنث
لیکن جب سے آغا کاشمیری
کے ساتھ لگی تو
مذکر ہو گئی۔
اردو ہے تو مؤنث ہی
لیکن ………………………………………………………………
اب تو اردو بھائی ہی صحیح توضیح فرما سکیں گے۔
ہم کہ ٹھہرے اجنبی