• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو یونی کوڈ کی بورڈ

طاہر

مبتدی
شمولیت
جنوری 29، 2012
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
0
برادران کریم
السلام و علیکم
میں بے حد ممنون و مسرور ہوں کہ میری درخواست کو بکمال شفقت شرفِ قبولیت سے نوازا گیا۔ براہ کرم میری مزید رہنمائی فرمائیں کہ مکتبہ محدث کا ایکسس میں کیسے استعمال کروں اور وہاں کیسے پہنچوں۔

از حد شکریہ
والسلام و علیکم
 
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,404
ری ایکشن اسکور
26,350
پوائنٹ
995
برادران کریم
السلام و علیکم
میں بے حد ممنون و مسرور ہوں کہ میری درخواست کو بکمال شفقت شرفِ قبولیت سے نوازا گیا۔ براہ کرم میری مزید رہنمائی فرمائیں کہ مکتبہ محدث کا ایکسس میں کیسے استعمال کروں اور وہاں کیسے پہنچوں۔
از حد شکریہ
والسلام و علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
بھائی آپ کو ذاتی پیغام کر دیا ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,865
ری ایکشن اسکور
41,101
پوائنٹ
1,155
یار انپیج اور اردو پونیٹک کی بورڈ میں symbols کے شاکٹ بھی بتائیں؟ یہ کسی نے بھی نہیں چھیڑا۔
السلام علیکم
بھائی میں کوشش کرتا ہوں۔ان شاءاللہ
 
Top