• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارسلان اور عبدل بھائی کی باہمی چپقلش قابل افسوس واقع ہے۔

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم
اس کا مطلب یہ نہیں کہ اگر دو بھائیوں میں لڑائی ہو تو ہمیں خوشی ہوگی ۔اللہ تعالیٰ تو یہ فرماتے ہیں ان اللہ لا یحب المفسدین تو ظاہر ہے جب فساد کرنا یا پھیلانا جائز نہیں تو فساد پر خوش ہونا بھی جائز نہیں
توکیا براے مہربانی یہ بتائیں گے کہ یہ اغیار کی اصطلاح کس کے لئے استعمال کی گئی کیا ہم لوگ خوش ہوں گے تف آپ لوگوں کی سوچ پر
اور آمین یا رب الموحدین یہ کون سے اسلام کی دعوت ہے کیا اللہ بھی صرف موحدین کارب ہے اللہ تو رب العالمین ہے ۔ جب ذہنوں میں اتنی گندگی بھری ہو تو اصلاحی کام کیسے کئے جا سکتے ہیں اپنے ذہنوںکی اصلاح کیجئے ۔یہ بھی تو معلوم رہنا چاہئے کہ ان کلمات کو بھی تو اغیار نے پڑھا ہوگا
خیر یہ بات تو الگ ہے
لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ ارسلان بھائی نے پہل کردی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور اس پر استقامت بھی فرمائے نیز سب کے دلوں سے نفرت کو ختم فرمائیں وہ اغیار ہوں یا اخیار، کل مسلم اخوان
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
عابد الرحمٰن بھائی یہ آپ کوکس نے کہا کہ ۔۔۔اٖغیار کی اصطلاح آپ کیلئے استعمال ہوئی ہے۔
بھائی مجھے افسوس تو آپ کی سوچ پر ہو رہا ہے کہ بناسوچے سمجھے آپ نے ہماری سوچوں کے خلاف فتوی داغ دیا۔اسے کہتے ہیں رجماً بالغیب
یہاں آپ کی غلط فہمی دور کرتا چلوں کہ یہ انٹر نیٹ کا فارم ہے کسی ملک کا ریڈیو نہیں جس کی رینج صرف ہمارے ملک تک محدود ہوگی۔بھائی شاید آپ کے علم میں یہ بات نہیں کہ ہمارے ملک کی خاص طور پر دینی سائٹس کو پوری دنیا میں طنز کا نشانہ بنایا جاتا ہے جن کاجرم یہ ہے کہ یہ سائٹس قرآن وسنت کی روشنی پھیلانا چاہتے ہیں۔جو اسلام دشمنوں کی نظروں میں کھٹکتی ہیں۔وہ خاص طور پر اس موقع کی تلاش میں ہوتے ہیں کہ ہمیں کوئی موقع ہاتھ میں ملے تاکہ وہ جلتی پر تیل کا کام کر سکیں۔لیکن انھیں جب محنت ہی نہ کرنی پڑے اور ہم اُن کوخود موقع فراہم کردیں۔چھوٹی چھوٹی آپس میں اختلافی باتوں اور چپقلشوں کے زریعے تو کیا وہ ہم پر ہنسیں گے نہیں تو کیا رویئں گے۔؟
اس وضاحت کے باوجود بھی اگر کسی بھائی کو یا آپ کو میری باتوں سے تکلیف پہنچی ہو تو میں میں معذرت خواہ ہوں۔جزی اللہ الجمیع
پیارے بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
الحمدللہ
اللہ کے فضل وکرم سے ہم سب میں پیارومحبت قائم ہو گئی۔

لیکن میں شاکر بھائی سے گزارش کروں گا کہ وہ اس تھریڈ کو مقفل نہ کریں اس کی وجہ یہ ہے کہ

اب میری شادی کا موضوع چل پڑا ہے، ابتسامہ
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
عابد الرحمٰن بھائی یہ آپ کوکس نے کہا کہ ۔۔۔اٖغیار کی اصطلاح آپ کیلئے استعمال ہوئی ہے۔
بھائی مجھے افسوس تو آپ کی سوچ پر ہو رہا ہے کہ بناسوچے سمجھے آپ نے ہماری سوچوں کے خلاف فتوی داغ دیا۔اسے کہتے ہیں رجماً بالغیب
یہاں آپ کی غلط فہمی دور کرتا چلوں کہ یہ انٹر نیٹ کا فارم ہے کسی ملک کا ریڈیو نہیں جس کی رینج صرف ہمارے ملک تک محدود ہوگی۔بھائی شاید آپ کے علم میں یہ بات نہیں کہ ہمارے ملک کی خاص طور پر دینی سائٹس کو پوری دنیا میں طنز کا نشانہ بنایا جاتا ہے جن کاجرم یہ ہے کہ یہ سائٹس قرآن وسنت کی روشنی پھیلانا چاہتے ہیں۔جو اسلام دشمنوں کی نظروں میں کھٹکتی ہیں۔وہ خاص طور پر اس موقع کی تلاش میں ہوتے ہیں کہ ہمیں کوئی موقع ہاتھ میں ملے تاکہ وہ جلتی پر تیل کا کام کر سکیں۔لیکن انھیں جب محنت ہی نہ کرنی پڑے اور ہم اُن کوخود موقع فراہم کردیں۔چھوٹی چھوٹی آپس میں اختلافی باتوں اور چپقلشوں کے زریعے تو کیا وہ ہم پر ہنسیں گے نہیں تو کیا رویئں گے۔؟
اس وضاحت کے باوجود بھی اگر کسی بھائی کو یا آپ کو میری باتوں سے تکلیف پہنچی ہو تو میں میں معذرت خواہ ہوں۔جزی اللہ الجمیع
پیارے بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین

زاہد بھائی میں آپ کی بات سے سوفیصد متفق ھوں-بغیر سوچے سمجھے کسی کی نیت پر شک نہیں کرنا چاہئیے-
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
توکیا براے مہربانی یہ بتائیں گے کہ یہ اغیار کی اصطلاح کس کے لئے استعمال کی گئی کیا ہم لوگ خوش ہوں گے تف آپ لوگوں کی سوچ پر
اور آمین یا رب الموحدین یہ کون سے اسلام کی دعوت ہے کیا اللہ بھی صرف موحدین کارب ہے اللہ تو رب العالمین ہے ۔ جب ذہنوں میں اتنی گندگی بھری ہو تو اصلاحی کام کیسے کئے جا سکتے ہیں اپنے ذہنوںکی اصلاح کیجئے ۔یہ بھی تو معلوم رہنا چاہئے کہ ان کلمات کو بھی تو اغیار نے پڑھا ہوگا
خیر یہ بات تو الگ ہے
اس کلمے میں غلطی کہاں پر ہے؟؟؟۔۔۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
اس کلمے میں غلطی کہاں پر ہے؟؟؟۔۔۔
السلام علیکم
حرب بن شداد بھائی
کہیں پیچھا چھوڑو گے بھی نہیں (ابتسامہ)
اسلام میں ایسا عمل جس سے دوسرا فریق یا آدمی شک میں مبتلا ہو جائے ممنوع ہے اس پر حضرت عمر ؓ کا واقعہ شاہد ہے بازار والا کہ ایک صحابی بازار میں کھڑے ایک عورت سے بات کررہے تھے حضرت عمرؓ نے اپنے مخصوص انداز میں ان صحابیؓ کی گرفت کرلی ، یہ کیا ماجرہ ہے ،ان صحابیؓ نے عرض کیا یا امیر المؤمنین یہ میری بیوی ہے ۔ تب تو حضرت عمرؓ اور بھی غصہ ہوئے اور فرمایا یہ اور بھی بڑی غلطی ہے کہ تم نے ایسی شکل کیوں اختیار کی جس سے کوئی غلط فہمی میں مبتلا ہو ،اور فرمایا اس طرح کے کاموں کے لئے گھر زیادہ موزوں ہے۔یہ اس واقعہ کا مفہوم ہے ۔اس طرح کے اور بھی دلائل دئے جا سکتے ہیں ، کیونکہ موحد کا لفظ آپ حضرات اپنی جماعت کے لئے استعمال فرماتے ہیں ’’ بیشک کلمہ تو اچھا ہے مراد صحیح نہیں ہے‘‘اسی طرح سے لفط اغیار ہے یہ اردو محاورے میں فریق مخالف کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مسلم مخالفین کے لئے اسلام دشمن یا دشمنان اسلام کا لفظ استعمال ہوتا ہے ان کے لئے اغیار کا لفظ استعما ل نہیں ہوتا ۔
محترم یہیں سے بحث شروع مت کردینا
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم
حرب بن شداد بھائی
کہیں پیچھا چھوڑو گے بھی نہیں (ابتسامہ)
اسلام میں ایسا عمل جس سے دوسرا فریق یا آدمی شک میں مبتلا ہو جائے ممنوع ہے اس پر حضرت عمر ؓ کا واقعہ شاہد ہے بازار والا کہ ایک صحابی بازار میں کھڑے ایک عورت سے بات کررہے تھے حضرت عمرؓ نے اپنے مخصوص انداز میں ان صحابیؓ کی گرفت کرلی ، یہ کیا ماجرہ ہے ،ان صحابیؓ نے عرض کیا یا امیر المؤمنین یہ میری بیوی ہے ۔ تب تو حضرت عمرؓ اور بھی غصہ ہوئے اور فرمایا یہ اور بھی بڑی غلطی ہے کہ تم نے ایسی شکل کیوں اختیار کی جس سے کوئی غلط فہمی میں مبتلا ہو ،اور فرمایا اس طرح کے کاموں کے لئے گھر زیادہ موزوں ہے۔یہ اس واقعہ کا مفہوم ہے
اچھا۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
کیونکہ موحد کا لفظ آپ حضرات اپنی جماعت کے لئے استعمال فرماتے ہیں
موحد کا مطلب اللہ کو ایک ماننے والا اور کسی کو اس کا شریک نہ گرداننے والا شخص، سچا مسلمان، ۔ ۔ ۔

محترم یہ وہ تعریف ہے جو اردو کی لغت میں موجود ہے۔۔۔
اب جو الزام آپ نے لگایا کے موحد کا لفظ آپ حضرات اپنی جماعت کے لئے استعمال فرماتے ہیں۔۔۔
تو اس کے لئے آپ اللہ رب العالمین کو جوابدہ ہیں۔۔۔
غالباََ اسی جماعت کے لئے جنت کی بشارت کا حدیث میں بھی ذکر ہوا ہے۔۔۔

جہاں تک بات ہے۔۔۔
کلمہ اچھا ہے مراد صحیح نہیں ہے۔۔۔
تو مولوی صاحب یہ وضاحت بھی ہاتھ کے ہاتھ پیش کردیتے کے مراد صحیح نہ ہونے کی وجہ کیا ہے جبکہ ، بقول آپ کے بیشک کلمہ اچھا ہے۔۔۔

لفظ اغیار ہے یہ اردو محاورے میں فریق مخالف کے لئے استعمال ہوتا ہے۔۔۔
مگر عربی میں۔۔۔ کیونکہ کلمات ہم نے عربی میں پیش کئے ہیں۔۔۔
مثال کے طور پر لفظ حرامی ہندوستان اور پاکستان میں غلط معنوں میں لیا جاتا ہے۔۔۔
مگر یہ ہی لفظ حرامی عربی میں چور کو کہتے ہیں۔۔۔
کتنا فرق پڑا۔۔۔ یہاں شیخ رفیق طاہر صاحب کی بات یاد آگئی پیش کرنے کی اجازت چاہتا ہوں۔۔۔فتدبر

آمین یارب الموحدین
میری آپ سے درخواست ہے۔۔۔
آپ لفظ آمین کے معنی ذرا بتادیں۔۔۔
کے اس کو کیوں، کب، کہاں اور کس لئے استعمال کیا جاتا ہے؟؟؟۔۔۔

دوسری بات۔۔۔ بیان کردوں۔۔۔
رَبِّ مُوْسٰي وَهٰرُوْنَ
جو موسیٰ اور ہارون کا بھی رب ہے ۔۔۔

قُلْ اَتُحَاۗجُّوْنَـــنَا فِي اللّٰهِ وَھُوَ رَبُّنَا وَرَبُّكُمْ
آپ کہہ دیجئے کیا تم ہم سے اللہ کے بارے میں جھگڑتے ہو جو ہمارا اور تمہارا رب ہے۔۔۔

اس بارے میں کچھ موتی بکھیرنا چاہیں تو ہمیں بھی اپنی علمی مطالعے میں بحیثیت طالبعلم بڑھاوے کا موقع میسر رہے گا۔۔۔

شکریہ۔۔۔
واللہ اعلم۔۔۔
والسلام علیکم۔۔۔
 
Top