السلام علیکم ورحمۃ اللہ
لیں جی ارسلان بھائی آپ بغلیں بجائیں ، شاکر بھائی نے یہ موضوع مقفل نہیں کیا ؛)
شاکر بھائی ارسلان بھائی شادی ہونے تک یہ موضوع مقفل نہ کیجئے گا ورنہ وہ مجھ سے جان بوجھ کر لڑیں گے اور پھر ایسا موضوع کھلوالیں گے۔ ٰہہہہہہہہہہہہہہ :)
السلام علیکم
آپ دونوں کے منہ میں گھی شکر حرب بھائی نے چلایا اپنا چکر
ارسلان بھائی عبدل بھائی نے صحیح ارشاد فرمایا : آپ بغلیں بجاو اور میں بغلیں جھاکوں
ارے بھائی ان حرب بھائی کو سمجھاو کہیں صلح کراتے ہیں اور کہیں جھگڑا بڑھاتیں ہیں۔ میں وسوسہ والے تقلید والے تھریڈ سے جان بچا کر نکلا انہوں نے یہاں آکر پکڑلیا دیکھ لو ارسلان بھائی یہ اپ کی شادی وادی نہیں ہونے دیں گے کیونکہ اس پورے فورم میں ہی ایک آدمی ایساہوں جو آپ کا سچا ہمدرد ہے باقی تو سب دعوت کھانے کے چکر میں ہیں۔ ارے بھائی ان کو سمجھاو ’’
موحد‘‘ کی اصطلاح فرقہ غیر مقلدین میں خوب رائج ہے جس کا ثبوت دینے کی چنداں ضرورت نہیں ہے اور میں نے اپنے مراسلہ میں بھی یہ عرض کیا تھا ایسی شکل اختیار کرنا جس سے کوئی غلط فہمی میں پڑے یہ خود غیر منا سب ہے۔اور واقعہ بھی لکھ دیا ہے ۔اور یہ فورم چونکہ غیرمقلدین کی ہے اور ان کی اپوزٹ سائڈ میں مقلدین ہیں تو کھلی بات ہے ہم اپنے آپ کو
اغیار ہی سمجھیں گے ،سیدھی سی بات ہے مراسلہ نگار کو اسلام دشمن یا غیر مسلم حضرات کا لفظ استعمال کرنا چاہئے تھا ۔ہم نے جو سمجھا اس کا اظہار کردیا اس بات کو دل میں نہیں رکھا یہ ہماری دیانت داری ہے
حرب بھائی یہ سب تاویلات پیش کرنا آپ کی جماعت کے منشور کے خلاف ہے کیونکہ آپ کی جماعت تاویلات کی قائل نہیں وہ تو ڈھوس دلائل پر بات کرتی ہے ، تاویلات تو مقلدین کا کام ہے
رہی شیخ طاہر صاحب کا حوالہ میرے نزدیک وہ امام نہیں ہیں کہ میں ان کی اتباع کروں آپ کے ہوں تو ہوں
اور اگر اسی لفظ
موحد اور
اغیا ر پر بحث کرنی ہو تو الگ سے تھریڈ قائم کرلیا جا ئے بہتر تو یہ ہے کہ بات کوختم کرلیا جائے ؟
فی الحال تو ہمیں ارسلان بھائی سے مطلب ہے