• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارسلان بھائی حاضر ہوووووووووووں

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
اسلام علیکم
ہممم کو بھی کچھ کچھ گرافکس سیکھنے کا شوق ہو چلا ہے ہم نے آواز تو ارسلان کو دی ہے مگر کوئی اور بھائی بھی اگر اس فیلڈ کا ماہر ہے تو
جزاک اللہ وہ بھی ہمم جیسے گرافکس کے اسرار ورموز سے بلکل ہی نابلد کو جہاں تک ممکن ہو سمجھ دینے کی کوشش کریں
خاص کر کورل ڈرا اور ایڈوب فوٹو شاپ کے بارے میں
 
ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
ارسلان بھائی آپکو تاکید کی جاتی ہے کہ آپ ہمیں گرافکس خاص کر کورل ڈرا اور ایڈوب فوٹو شاپ کے بارے جو بھی ہم آپ سے دریافت کریں آپ نے ہمارے اس سوال کا ایمرجنسی کی بنیاد پر فورا جواب دینا ہے وہ بھی اتنی تفصیل و تشریح کے ساتھ کہ آپ کی ہر بات ہماری سمجھ میں آنی چائیے۔۔۔۔آہو
آپکی سستی اور کوتاہی بلکل نہیں چلے گی کیوں کہ ہممم نے جلد از جلد کچھ نہ کچھ سیکھنا ہے ۔۔۔ ان شاء اللہ
اور جب بھی آپ کوئی بھی نئی اپڈیٹ لکھیں تو آپ پر لازم ہے کہ موبائل پر بڑے ہی مودبانہ انداز میں ہمیں میسج کے زریعے اطلاع دی جائے
اگر ہمم آپکی کوئی بات سمجھ نہ پائیں تو ہم سے زیادہ آپ کو پریشانی ہو نی چائیے کہ علی بھائی کو میں ٹھیک طریقے سے سمجھا نہیں پایا

،
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
علی بھائی ارسلان کو یہ تو بتادو کہ گرافکس میں مسئلہ کیا ہے سیکھنا کیا چاہتے ہو؟
اور ارسلان بھائی علی کو سیکھانے سے پہلے بادام وغیرہ کھالینا بیچارہ بوڑھا آدمی ہے دو بیویوں والا-
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اسلام علیکم
ہممم کو بھی کچھ کچھ گرافکس سیکھنے کا شوق ہو چلا ہے ہم نے آواز تو ارسلان کو دی ہے مگر کوئی اور بھائی بھی اگر اس فیلڈ کا ماہر ہے تو
جزاک اللہ وہ بھی ہمم جیسے گرافکس کے اسرار ورموز سے بلکل ہی نابلد کو جہاں تک ممکن ہو سمجھ دینے کی کوشش کریں
خاص کر کورل ڈرا اور ایڈوب فوٹو شاپ کے بارے میں
وعلیکم السلام
ارسلان بھائی آپکو تاکید کی جاتی ہے کہ آپ ہمیں گرافکس خاص کر کورل ڈرا اور ایڈوب فوٹو شاپ کے بارے جو بھی ہم آپ سے دریافت کریں آپ نے ہمارے اس سوال کا ایمرجنسی کی بنیاد پر فورا جواب دینا ہے وہ بھی اتنی تفصیل و تشریح کے ساتھ کہ آپ کی ہر بات ہماری سمجھ میں آنی چائیے۔۔۔۔آہو
آپکی سستی اور کوتاہی بلکل نہیں چلے گی کیوں کہ ہممم نے جلد از جلد کچھ نہ کچھ سیکھنا ہے ۔۔۔ ان شاء اللہ
اور جب بھی آپ کوئی بھی نئی اپڈیٹ لکھیں تو آپ پر لازم ہے کہ موبائل پر بڑے ہی مودبانہ انداز میں ہمیں میسج کے زریعے اطلاع دی جائے
اگر ہمم آپکی کوئی بات سمجھ نہ پائیں تو ہم سے زیادہ آپ کو پریشانی ہو نی چائیے کہ علی بھائی کو میں ٹھیک طریقے سے سمجھا نہیں پایا

،
ارسلان بھائی آپکو تاکید کی جاتی ہے کہ آپ ہمیں گرافکس خاص کر کورل ڈرا اور ایڈوب فوٹو شاپ کے بارے جو بھی ہم آپ سے دریافت کریں آپ نے ہمارے اس سوال کا ایمرجنسی کی بنیاد پر فورا جواب دینا ہے وہ بھی اتنی تفصیل و تشریح کے ساتھ کہ آپ کی ہر بات ہماری سمجھ میں آنی چائیے۔۔۔۔آہو
ٹھیک ہے جناب، ٹھیک ہے، ہم ایسے ہی کریں گے ان شاءاللہ
پر آگے سے سمجھنے والا دماغ بھی تیز ہونا چاہیے۔ ناکہ ہم سمجھاتے جائیں اور جناب کو کچھ سمجھ بھی نہ آئے، ویسے بھی دو شادیاں کر کے دماغ کتنا بچا ہو گا۔
آپکی سستی اور کوتاہی بلکل نہیں چلے گی کیوں کہ ہممم نے جلد از جلد کچھ نہ کچھ سیکھنا ہے ۔۔۔ ان شاء اللہ
ان شاءاللہ
ٹھیک ہے سئیں ٹھیک ہے، ویسے جلد از جلد سیکھ کر کرنا کیا ہے؟
اور جب بھی آپ کوئی بھی نئی اپڈیٹ لکھیں تو آپ پر لازم ہے کہ موبائل پر بڑے ہی مودبانہ انداز میں ہمیں میسج کے زریعے اطلاع دی جائے
اگر ہمم آپکی کوئی بات سمجھ نہ پائیں تو ہم سے زیادہ آپ کو پریشانی ہو نی چائیے کہ علی بھائی کو میں ٹھیک طریقے سے سمجھا نہیں پایا
پریشانی تو صاف ظاہر ہے ہو گی کہ کس کو سکھا رہے ہیں جسے کچھ پلے ہی نہیں پڑتا۔ اب پوچھ بھی سہی کیا پوچھنا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
علی بھائی ارسلان کو یہ تو بتادو کہ گرافکس میں مسئلہ کیا ہے سیکھنا کیا چاہتے ہو؟
اور ارسلان بھائی علی کو سیکھانے سے پہلے بادام وغیرہ کھالینا بیچارہ بوڑھا آدمی ہے دو بیویوں والا-
یار یہ تو کہتا ہے میں جوان ہوں اور اب یہ تیسری شادی کی سوچ رہا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اچھا تو علی اوڈ بھائی جان! آپ یہ سیکھنا چاہتے ہیں کہ کسی بھی تصویر پر ٹیکسٹ کس طرح لگایا جاتا ہے، خصوصا اردو ٹیکسٹ ، تو ٹیکسٹ لگانے کے لیے کئی سافٹ وئیرز استعمال کیے جاتے ہیں لیکن تصویر پر اردو ٹیکسٹ کے لیے کورل ڈرا اور ایڈوب فوٹو شاپ زیادہ استعمال ہوتے ہیں، کیونکہ یہ گرافکس کے بہترین سافٹ وئیرز ہیں اور ایڈوب الیسٹریٹر بھی۔
اب میں آپ کو کورل ڈرا میں تصویر پر اردو ٹیکسٹ لگانے کا طریقہ سکھاتا ہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​

(1) کورل ڈرا اوپن کریں اور Import پر کلک کریں۔
(2) اور کوئی تصویر Import کریں۔
(3) Inpage اوپن کریں اور کوئی ٹیکسٹ لکھیں۔ سائز کوئی بھی رکھ لیں۔
(4) ٹیکسٹ لکھنے کے بعد Export Page پر کلک کریں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
(5) Brows پر کلک کریں۔
(6) EPS سلیکٹ کریں۔
(7) اب کورل ڈرا اوپن کریں اور اسی فائل کو اوپن کریں جسے ان پیج میں آپ نے Eps فائل میں سیو کی ہے۔
(8) فائل اوپن ہو گئی۔
(9) اب اس ٹیکسٹ والی فائل علیحدہ window مین اوپن ہو گی، ٹیکسٹ کو وہاں سے Cut کر کے Image پر Paste کر دیں اور کلرنگ وغیرہ کی سیٹنگ کر لیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
(10) اب کورل ڈرا میں Export پر کلک کریں۔
(11) JPG: Jpg Bitmap ایکسٹینشن کو سلیکٹ کریں۔ ( کوئی اور ایکسٹینشن بھی سلیکٹ کر سکتے ہیں)
(12) یہ Setting کریں۔
(13) Ok پر کلک کر دیں
 
Top