محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
یہ بات پوسٹ لکھنے سے پہلے سوچنی چاہیے، آپ کو پوسٹ میں کون سا منکرین حدیث نظر آیا تھا، میں بھی کسی کی بے عزتی کر کے پھر کہوں کہ اوہ میرا مقصد آپ کی طرف نہیں تھا میں تو فلاں کی بات کر رہا تھا۔میں نے کسی کی نیت پر شک نہیں کیا اور نہ ہی میں نے یہ پوسٹ آپ کیلئے لکھی تھی، اسی لئے کسی کا اقتباس نہ لیا تھا۔ اگر میری پوسٹ سے آپ کی یا کسی اور کی دل آزادی ہوئی ہے تو میری طرف سے معذرت قبول کیجئے!! شائد میری پوسٹ میں موجود لفظ ’بد بخت‘ کو آپ نے محسوس کیا ہے!
میری اس سے مراد منکرین حدیث تھے، جنہیں احادیث مبارکہ پر اعتراض کیلئے بہانہ چاہئے ہوتا ہے۔
بالکل آپ کی پوسٹ سے میری دل آزاری ہوئی ہے اور کوئی بھی پوسٹ پڑھنے والا آپ کی بات کو میری بات کے جواب میں بھی سمجھے گا۔