بے عزتی!بیچارہ بوڑھا آدمی ہے دو بیویوں والا-
علی بھائی نوٹس لیں!
بے عزتی!بیچارہ بوڑھا آدمی ہے دو بیویوں والا-
آپ نے میری نیت پر خوامخواہ کا شک کیا ہے، نعوذباللہ آپ نے یہ سوچا کیسے کہ میں انبیاء علیھم السلام کے بارے میں ایسا کہوں گا؟ میں ہرگز دوسری ، تیسری، یا چوتھی شادی کے خلاف نہیں ہوں، یہاں صرف ایک مذاق کی گئی ہے، اگر شریعت سے ہٹ کر زندگی گزاری جائے تو کیا ایک بیوی سے بھی زندگی عذاب نہیں بن جاتی۔ایک دینی فورم سے زیادہ بیویوں کا مذاق میل نہیں کھاتا۔ گویا جس کی زیادہ بیویاں ہوں گی وہ کسی کام کا نہیں رہے گا۔ اگر کوئی بد بخت یہی اعتراض نبی کریمﷺ، سیدنا داؤد وسلیمان کے حوالے سے کر دے تو ؟؟؟
جزاک اللہ خیراایک دینی فورم سے زیادہ بیویوں کا مذاق میل نہیں کھاتا۔ گویا جس کی زیادہ بیویاں ہوں گی وہ کسی کام کا نہیں رہے گا۔ اگر کوئی بد بخت یہی اعتراض نبی کریمﷺ، سیدنا داؤد وسلیمان کے حوالے سے کر دے تو ؟؟؟
ارسلان بھائی اگر کوئی شخص اپنے بھائی کی خیر خواہی چاہتے ہوئے اصلاح کرے.تو اس سے یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ وہ آپ کی نیت پر شک کر رہاہے.بعض اوقات چھوٹی سی مذاق ایمان میں خلل پیدا کر سکتی ہے.آپ نے میری نیت پر خوامخواہ کا شک کیا ہے،
ارسلان بھائی حاضر ہوووووووووووووں ۔۔ارسلان بھائی اگر کوئی شخص اپنے بھائی کی خیر خواہی چاہتے ہوئے اصلاح کرے.تو اس سے یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ وہ آپ کی نیت پر شک کر رہاہے.بعض اوقات چھوٹی سی مذاق ایمان میں خلل پیدا کر سکتی ہے.
اللہ ہم سب کو ان باتوں کوٹھنڈے دل سے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے.آمین
آپ بات کو غلط طرف لے جانے کی کوشش کررہے ہیں علی بھائی آپ سے زیادہ بہتر جانتے ہیں کے میں نے کس حجت سے ان کے ساتھ یہ بات کی ہے-بے عزتی!
علی بھائی نوٹس لیں!
اصلاح نہیں تنقید ہے یہ۔ارسلان بھائی حاضر ہوووووووووووووں ۔۔
اور ارسلان بھائی تو سیدھے کٹگھرے میں کھرے ہو گئے. (ابتسامہ )
اب یار ارسلان بھائی مجھ پر غصہ مت ہو جانا. میری تو عادت ہی ایسی ہے. ویسے یار ارسلان بھائی غصے پر قابو رکھئے. ہمارے انس بھائی اس طرح سے ہم سب کی رہنمائی کسی نہ کسی پوسٹ میں کرتے رہتے ہے. آپ نے تو اپنی پوسٹس بھی ڈیلیٹ کر دی. کم سے کم کورل کے ٹیٹوریل تو ڈیلیٹ نہیں کرتے.
ہماری بات کو سمجھتے نہیں ہیں اور ہماری نیتوں پر شک کرتے ہیں جبکہ ہماری باتوں پر اپنی مرضی کا مفہوم بھی چسپاں کرتے ہیں۔آپ بات کو غلط طرف لے جانے کی کوشش کررہے ہیں علی بھائی آپ سے زیادہ بہتر جانتے ہیں کے میں نے کس حجت سے ان کے ساتھ یہ بات کی ہے-
میں نے کسی کی نیت پر شک نہیں کیا اور نہ ہی میں نے یہ پوسٹ آپ کیلئے لکھی تھی، اسی لئے کسی کا اقتباس نہ لیا تھا۔ اگر میری پوسٹ سے آپ کی یا کسی اور کی دل آزادی ہوئی ہے تو میری طرف سے معذرت قبول کیجئے!! شائد میری پوسٹ میں موجود لفظ ’بد بخت‘ کو آپ نے محسوس کیا ہے!ایک دینی فورم سے زیادہ بیویوں کا مذاق میل نہیں کھاتا۔ گویا جس کی زیادہ بیویاں ہوں گی وہ کسی کام کا نہیں رہے گا۔ اگر کوئی بد بخت یہی اعتراض نبی کریمﷺ، سیدنا داؤد وسلیمان کے حوالے سے کر دے تو ؟؟؟
آپ نے میری نیت پر خوامخواہ کا شک کیا ہے، نعوذباللہ آپ نے یہ سوچا کیسے کہ میں انبیاء علیھم السلام کے بارے میں ایسا کہوں گا؟ میں ہرگز دوسری ، تیسری، یا چوتھی شادی کے خلاف نہیں ہوں، یہاں صرف ایک مذاق کی گئی ہے، اگر شریعت سے ہٹ کر زندگی گزاری جائے تو کیا ایک بیوی سے بھی زندگی عذاب نہیں بن جاتی۔