• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارض وزیرستان سے ایک عالم دین کا پیغام ۔۔۔ کالج و یونیورسٹی کے طلبا کے نام

شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
63
ہماری بات حکومت پر نہیں ہو رہی تھی بلکہ جماعۃ الدعوۃ کے مجاہدین کی بات ہو رہی تھی کہ وہ منافقین سے کیسے جہاد کریں میں نے حکومت کی تو کہیں بات کی ہی نہیں ہے کہ وہ منافقین سے کیسے جہاد کرے واللہ اعلم
ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ
ما شا اللہ اوپر درج کی گئی آپ کی اے بی کلاسیکفکیشن بھی پڑھی۔ اپنی جماعت کے دفاع کی ایک اچھی کوشش ہے ۔ محترم جماعت الدعوۃ سے کسی نے اس جہاد میں شامل ہونے کا مطالبہ نہیں کیا لہٰذا ان کو اس بنیاد پر مطعون بھی ٍٍٍٍٍٍنہیں کیا جاتا ۔ چونکہ جماعت الدعوۃ اس جنگ میں غیر جانبدار نہیں ہے بلکہ بظاہر تو ایسا ہی نظر آتا ہے کہ جب جب فوج اور خفیہ اداروں کو ضرورت ہوتی ہے جماعت الدعوۃ کا وزن انہیں کے پلڑے میں ہوتا ہے ۔ ( بلکہ کہنے والے تو یہاں تک کہتے ہیں کہ جماعت الدعوۃ اور جیش محمد وغیرھم آئی ایس آئی کی مرضی کے بغیر کوئی کاروائی عسکری یا سیاسی نہیں کرتی۔ رفاعی کاموں میں کسی حد تک البتہ شاید آزاد ہوں ) ۔ افسوس کہ محترم امین اللہ پشاوری کے جس فتوٰی کا سہارا لیا جاتا ہے اگر اس پر صحیح معنوں میں عمل کر کے جماعت الدعوۃ اور ان جیسی دوسری تنظیمیں مثلا جیش محمد وغیرہ کشمیر میں جہاد کو تیز کرتی تو پھر کوئی انصاف پسند ان پر اُنگلی نہ اُٹھاتا ۔
( یقیناََ اس کا موقعہ موجود تھا کہ جہاد کشمیر کو تیز کیا جاتا ۔ امریکہ افغانستان میں اپنے مفادات کے لئے مجاہدین کا رخ افغانستان کے بجائے ہندوستان کی طرف ہونے پر اعتراض کر کے ہرگز اپنے ’ٍفرنٹ لائن‘ اتحادی پاکستانی افوااج کو ناراض نہ کرتا۔ دوسرے چونکہ اس میں پاکستان کا بھی مفاد تھا اس لئے اتحادی اتحادی کے مفاد کا خیال رکھتا۔ مگر یہاں چونکہ معاملہ اتحادی اتحادی کے بجائے آقا و غلام کا تھا اس لئے پاکستانی افواج کا جہاد کشمیر کو سپورٹ کرنے کی اصلیت بھی سامنے آگئی۔ اللہ کی قسم ان تیرہ برس میں اگر پاکستانی خفیہ اداروں کی مدو اور مرضی کے بغیر جہادِ کشمیر کیا جاتا تو آج ہندوستان ہمیں آنکھیں دکھانے کی جرات نہ کرتا بلکہ براہِ راست جماعت الدعوۃ اور دوسری تنظیموں سے مذاکرت کی بھیگ مانگتا جیسے امریکہ مانگ رہا ہے۔ مگر شاید یہ عزت اللہ نے اپنے ان خاک نشینوں کے لئے لکھ رہی جو اللہ کے سوا کسی اور پر توکل نہیں کرتے ۔ واللہ اعلم ۔ وعلی اللہ فلیتوکل المومنون ۔ اللہ اکبر ولعزۃ للہ و لرسولہ والمومنین ولٰکن المنافقون لا یعلمون)
مگر یہاں تو معاملہ یہ ہے کہ جہاد کشمیر کو اس پالیسی کی وجہ سے شدید نقصان پہنچا ہے جس کی تلافی کے لئے طویل وقت درکار ہے۔ جہاد کشمیر کو ہندوستان کی افواج نے اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا کہ خفیہ اداروں کی مداخلت سے ہوا ہے۔ یہی وجہ تھی الیاس کشمیری شہید رحمہ اللہ اور ان جیسے دوسرے کمانڈرز نے اس محاذ کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا کیونکہ وہ جانتے تھے کہ ان خفیہ اداروں اور فوج کے ہوتے ہوئے کبھی بھی کشمیر کا جہاد کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو سکتا۔ ہزاورں کی تعداد میں شہادتیں پیش کرنے کے باوجود مجاہدین مقبوضہ وادی کا چھوٹا سا گاؤں بھی انڈیا سے آزاد نہ کرسکے اور نہ ہی وہاں اپنی عملداری قائم کرسکے ۔ اسکے برعکس افغانستان، فاٹا ، عراق، شام، صومالیہ ، یمن ، شیشان، الجزائر اور مالی کے محاذوں پر مجاہدین نے جہادِ کشمیر سے کم عرصے میں اس سے کم شہادتیں دے کر ہندوستان کی افواج سے زیادہ بہتر افواج کو شکست سے دوچار کیا اور بہت بڑے قطعات پر ان علاقوں میں مجاہدین کی عملداری قائم کی۔ جہاں سے ہزاروں افراد تربیت لے کر عملی جہاد میں حصہ لے رہے ہیں۔
دوسری طرف محترم امین اللہ پشاوری کے فتوٰی اور دیگر تاویلات کا سہارا لے کر خفیہ اور طاغوتی اداروں کے تعاون سے جو "جہاد" گذشتہ تیرہ برس سے جماعت الدعوۃ وغیرھم کر رہے ہیں اس کا نتیجہ بھی سب کے سامنے ہے ۔ ما سوائے چند رفاعی کاموں اور مانسہرہ کے تربیتی مراکز میں کلاشن کی کھول جوڑ اور اپنے جماعت کے امیر "اندھی" اطاعت سیکھنے کے ۔ جس سے کشمیر کے جہاد کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔ بصارت و بصیرت والوں نے پہلے ہی اس سے خبردار کر دیا تھا ۔ اب تیرہ سال بعد جب نتیجہ بھی ظاہر ہے پھر بھی کوئی نہ سمجھے تو ایسے پروانوں کو جلنے سے پھر کوئی کیا روکے۔

یہ الفاظ اس ناچیز کے دل کی آواز ہے جس کو حق جان کر تحریر کیا ہے براہِ کرم اس کو حق سچ کے پیمانے پر پرکھنے کی کوشش کیجئے گا ۔ اللہ جانتا ہے کہ مجھے جماعت الدعوۃ سمیت کسی دوسری جہاد تنظیم سے کوئی ذاتی عناد نہیں۔ بلکہ ان تنطیموں سے جہاد کی نسبت کی وجہ سے ہمیشہ عقیدت رہی ہے مگر الحمد للہ یہ عقیدت اس نا چیز کو سچ بولنے اور لکھنے سے نہیں روکتی کہ اللہ کا دین یہی سکھلاتا ہے اور اسی کا تقاضہ کرتا ہے ۔
لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
جزاک اللہ محترم بھائی مگر مجھے لگتا ہے کہ شاید آپ نے واقعی دوسرا رخ پیش کر دیا
ہماری بات حکومت پر نہیں ہو رہی تھی بلکہ جماعۃ الدعوۃ کے مجاہدین کی بات ہو رہی تھی کہ وہ منافقین سے کیسے جہاد کریں میں نے حکومت کی تو کہیں بات کی ہی نہیں ہے کہ وہ منافقین سے کیسے جہاد کرے واللہ اعلم
بہت بہت شکریہ عبدہ بھائی۔
میری جماعت بھی جماعۃ الدعوہ تھی، ہے، اور رہے گی۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب بندہ ناچیز نے یونیفارم پہن رکھی تھی اور محترم امیر حمزہ صاحب کلاس پڑھا رہے تھے تو انہوں نے فرمایا تھا کہ پاکستانی فوج کی بندوقوں کو زنگ لگ جاتا ہے جب کشمیر پر ہم بات کرتے ہیں۔ ملکی افواج کے متعلق ان کا مزید کہنا تھا کہ اسلامی قلعے کے سپاہی قلعے کی فصیلوں پر کھڑے ہو کر کشمیر میں مسلمان ماں بہن اور بیٹی کی عزت کو تارتار ہوتے دیکھتا رہتا ہے لیکن کبھی اس کو چھڑانے کی جرأت نہیں کی۔ وغیرہ وغیرہ۔
ہو سکتا ہے کہ جنت میں جا کر امیر حمزہ صاحب اور دیگر اساتذہ کی ایسی ویڈیوز دیکھنے کو مل جائیں جس میں انہوں نے بڑے زبردست طریقے سے مخلص مسلمانوں کی برین واشنگ فرمائی تھی۔


اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَا وَ اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَهَا وَ قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَهَا يَوْمَىِٕذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَا بِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَاؕ يَوْمَىِٕذٍ يَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا١ۙ۬ لِّيُرَوْا اَعْمَالَهُمْؕ فَمَنْ يَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَّرَهٗ
ان آیات سے بظاہر پتہ چلتا ہے کہ ویڈیوز بھی دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍیہ الفاظ اس ناچیز کے دل کی آواز ہے جس کو حق جان کر تحریر کیا ہے براہِ کرم اس کو حق سچ کے پیمانے پر پرکھنے کی کوشش کیجئے گا ۔ اللہ جانتا ہے کہ مجھے جماعت الدعوۃ سمیت کسی دوسری جہاد تنظیم سے کوئی ذاتی عناد نہیں۔ بلکہ ان تنطیموں سے جہاد کی نسبت کی وجہ سے ہمیشہ عقیدت رہی ہے مگر الحمد للہ یہ عقیدت اس نا چیز کو سچ بولنے اور لکھنے سے نہیں روکتی کہ اللہ کا دین یہی سکھلاتا ہے اور اسی کا تقاضہ کرتا ہے ۔
لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی
میں نے اس فورم پر یہ کہا ہوا ہے کہ الحمد للہ اللہ کی توفیق سے میری یہ ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ حق بات کو نہ ٹھکراؤں چاہے میرے خلاف یا میری جماعت کے خلاف ہی کیوں نہ ہو پس آپ کو کہیں بھی میری بات میں کوئی غلطی نظر آئے تو میری خیر خواہی کے لئے لازمی میری اصلاح کریں اگر اللہ کی توفیق شامل حال رہی تو لازمی رجوع کر لوں گا
البتہ میری یہ بھی کوشش ہوتی ہے کہ جہاں کسی بات میں ایک سے زیادہ باتوں کا جائز احتمال ہو سکتا ہو تو وہاں حسن ظن استعمال کروں مثلا کوئی انسان کسی قبر پر کھڑا ہو کر دل میں کوئی دعا مانگ رہا ہے تو اسکے مختلف جائز احتمالات ہو سکتے ہیں
1-وہ قبر والے کے لئے مغفرت کی دعا کر رہا ہے جو عین سنت ہے
2-یا پھر وہ اسکا واسطہ دے کر اللہ سے دعا مانگ رہا ہے جو ایک لحاظ سے بدعت ہے
3-یا پھر وہ اس قبر والے سے مانگ رہا ہے جو شرک ہے

پس آپ اسکی باقی زندگی کو دیکھتے ہوئے اور حسن ظن رکھتے ہوئے اوپر احتمالات میں سے درست احتمال کا تعین کریں گے
البتہ اگر کوئی بھائی اسی قبر والے کو سجدہ کرنے لگ جائے تو پھر احتمالات ختم ہو جائیں گے (مانع موجود رہیں گے)
پس محترم بھائی مجھے آپ کی باتوں سے اختلاف نہیں کہ زیادہ احتمال شاید انہیں باتوں کا ہو جو آپ نے بیان کی ہیں مگر مجھے اس میں کچھ اور احتمالات کی گنجائش بھی نظر آتی ہے اگرچہ وہ کمزور مگر جائز ہوں پس میں اپنے پاس سے کسی بات کا تعین نہیں کر سکتا
آپ کی باتوں میں زیادہ دلیل یہ دی گئی ہے کہ ان کے جہاد کا فائدہ کیوں نہیں ہو رہا تو میرے خیال میں اس طرح تو ہر دین کے کام پر اعتراض آ سکتا ہے بلکہ مدارس پر بھی اور ہمارے اس فورم پر بھی بات آ سکتی ہے اسی طرح آئی ایس آئی کی مرضی کا جہاد کرنا اور اسکی مرضی کا جہاد نہ کرنا اگرچہ آئیڈیل نہ ہو مگر کسی مجبور کے لئے شاید کچھ نفع پہنچانے والا بن جائے مثلا اگر اس سے کشمیر پر شریعت کا نفاذ نہ سہی مگر مالکم لا تقاتلوں کے تحت کسی کی مدد تو ہو سکتی ہے یا پھر کم از کم جہاد کا نام تو زمدہ رہ سکتا ہے واللہ اعلم
آپ نے اعتراضآت کو بکھیر دیا ہے تو سب پر بات کرنا مشکل ہے اگر آپ چاہیں تو انکی ایک ایک بات پر علیحدہ بحث کر سکتے ہیں
 
Top