• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارم نیو اون فورم

ارم

رکن
شمولیت
جنوری 09، 2013
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
42
السلام علیکم
میرا نام ارم ہے۔ اب میں اپنے بارے میں کچھ بتا دوں جی
تو نام تو میں آپکو بتا چکی ہوں اب تھوڑا اپنے بارے میں بتاتی ہوں میں لاہور سے ہوں اور میں نے بی اے کیا ہوا ہے اب میں ایم بی اے کر رہی ہوں انفارمیشن ٹیکنالوجی میں باقی میں اپنی پڑھائی کے ساتھ ساتھ جاب بھی کرتی ہوں میری فیلڈ ائی ٹی سے ہے تو میں سافٹ ویئر ہاؤس میں جاب کرتی ہوں ایز یس ای او اور کونٹینٹ رائیٹر بھی ہوں اپنی سائٹس ہیں جن کے لئے خود آرٹیکلز لکھتی ہوں انگریزی میں کوئی ثانی نہیں مگر اردو بہت خراب ہے ہی ہی ہی خیر میں بہت کم گو ہوں بہت باتیں
نہیں کرتی اچانک سرچنگ کرتے وقت اس فورم پر نظر پڑی تو آئی ڈی بنانے پر مجبور ہو گئی امید ہے اچھا وقت گذرے گا۔
اجازت چاہوں گی
اللہ حافظ
ارم
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم
اپنی سائٹس ہیں جن کے لئے خود آرٹیکلز لکھتی ہوں انگریزی میں کوئی ثانی نہیں​
اپنی سائٹس کے یوآرایل اگر یہاں پر شیئرکرسکیں تو ہم بھی دیکھیں۔۔۔
کس قسم کی سائٹس ہیں آپ کی۔۔۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍلسلام
بہن ﺁﭖ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺟﻮﺍﺋﻦ ﮐﯿﺎ ﺍُﺳﮑﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮩﺖ
ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﺁﭘﮑﻮ محدث فورم ﭘﺮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮔﮩﺮﺍﯾﻮﮞ
ﺳﮯ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺍُﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﺁﭖ ﯾﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﭽﮫ
ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ گئی ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﮭﺎﺋﯿﮟ
گئی۔ ان شاءاللہ
 

ارم

رکن
شمولیت
جنوری 09، 2013
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
42
اپنی سائٹس کے یوآرایل اگر یہاں پر شیئرکرسکیں تو ہم بھی دیکھیں۔۔۔
کس قسم کی سائٹس ہیں آپ کی۔۔۔
جی میرا ایک فری بلوگ ہے جس کو بہت محنت سے بنایا ہے
اور رائیٹنگ بھی خود کی ہے اور ایک رجسٹرڈ سائیٹ ہے جس کی تھیم ٹیکنولوجی انٹرٹنینمٹ ہے

مگر جیسے ٹائم ملتا ہے میں آرٹیکل لکھ کر پبلش کر دیتی ہوں اپ کے کہنے پر شئیر کر رہی ہوں۔۔۔۔
Tech Crunches
 

ارم

رکن
شمولیت
جنوری 09، 2013
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
42
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍلسلام
بہن ﺁﭖ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺟﻮﺍﺋﻦ ﮐﯿﺎ ﺍُﺳﮑﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮩﺖ
ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﺁﭘﮑﻮ محدث فورم ﭘﺮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮔﮩﺮﺍﯾﻮﮞ
ﺳﮯ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺍُﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﺁﭖ ﯾﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﭽﮫ
ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ گئی ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﮭﺎﺋﯿﮟ
گئی۔ ان شاءاللہ
شکریہ بھائی ان شاء اللہ ضرور
 
Top