بہن جہاں تک تعلق ہے آئی ٹی ٹیکنالوجی کا تو اس کی کوئی بات نہیں، ایسی ٹیکنالوجی کا علم جسے ہم اسلام کی خدمت کر سکیں اس کی اجازت ہے۔جی میرا ایک فری بلوگ ہے جس کو بہت محنت سے بنایا ہے
اور رائیٹنگ بھی خود کی ہے اور ایک رجسٹرڈ سائیٹ ہے جس کی تھیم ٹیکنولوجی انٹرٹنینمٹ ہے
جس میں میں تمام عنوانات کو کور کر رہی ہوں جیسے کے ہولی وڈ۔ بولی وڈ۔اور کھیل وغیرہ غالباً اب جوب کی وجہ سے تھوڑا ٹائم کم دے رہی ہوں
مگر جیسے ٹائم ملتا ہے میں آرٹیکل لکھ کر پبلش کر دیتی ہوں اپ کے کہنے پر شئیر کر رہی ہوں۔۔۔۔
جی بھائی اپ نے ٹھیک کہا ہے اور وہ میرا کام ہے بس اس پر ارٹیکل لکھتی ہوں اپنے ایمان کو خدشے یا خسارے میں ڈالنا میرا مقصد نہیں ہے بھائی نے لینکس کا کہا تو شئیر کیا میں ابھی ایڈیٹ کر دیتی ہوںبہن جہاں تک تعلق ہے آئی ٹی ٹیکنالوجی کا تو اس کی کوئی بات نہیں، ایسی ٹیکنالوجی کا علم جسے ہم اسلام کی خدمت کر سکیں اس کی اجازت ہے۔
لیکن جہاں تک آپ کے بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کا تعلق ہے تو نہ یہ کام شرعی طور پر درست ہے اور نہ ہی اس کے لنکس محدث فورم پر مناسب ہیں۔ اس لیے میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ اپنی پوسٹ کو ایڈٹ کر کے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ والے لنک ختم کر دیں۔ کیونکہ یہ ایک اسلامی فورم ہے اور اس کا مقصد قرآن و حدیث کی سچی اور کھری دعوت کو لوگوں تک پہنچانا ہے یہاں ان بے دین اور ملحد ایکٹرز کی پبلشنگ کی ہرگز اجازت نہیں، میں جانتا ہوں آپ نے یہاں حرب بن شداد بھائی کے کہنے پر لنکس لگائے اور انہیں بھی شاید اس بات کا پتہ نہ ہو کہ ہی لنکس اس قسم کے ہوں گے لہذا آپ ریموو کر دیں۔
لنک ایڈٹ کرنے کا شکریہجی بھائی اپ نے ٹھیک کہا ہے اور وہ میرا کام ہے بس اس پر ارٹیکل لکھتی ہوں اپنے ایمان کو خدشے یا خسارے میں ڈالنا میرا مقصد نہیں ہے بھائی نے لینکس کا کہا تو شئیر کیا میں ابھی ایڈیٹ کر دیتی ہوں
اپ کی بات کا بلکل برا نہیں لگا اور انشاء اللہ میرا ایمان آرٹیکلز لکھنے سے ڈاگمگائے گا نہیں جزاک اللہ خیر
شکریہ بہنوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
محدث فورم پر خوش آمدید بہن۔
درست فرمایالنک ایڈٹ کرنے کا شکریہ
شیطان انسان کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا، اسی لیے انسان اپنے ایمان کی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا کہ شیطان اسے گمراہ نہیں کر سکے گا بلکہ اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہئے کہ اللہ نے چاہا تو شیطان ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتااور اپنے ایمان پر ثابت قدمی کی اللہ سے دعا مانگنی چاہیے۔