• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اریٹیریا؛؛ مرد کو دو شادیاں کرنیکا حکم، انکار پر جیل کی سزا

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
تفصیل ان لنک پر
http://urdu.channel24.pk/world/64669/
http://apexnews.pk/اریتریا-کی-حکومت-نے-مردوں-کےلئے-دو-شادی/

افریقا(24 نیوز): افریقا کے ملک اریٹیریا نے شادی کا نیا قانون متعارف کرا دیا ہے جس کے مطابق ہر مرد کو دو شادیاں کرنا ہوں گی، انکار کرنے پر سیدھا جیل کی ہوا کھانا پڑے گی۔
اریٹیریا کی حکومت نے اپنے مرد شہریوں پر ایک ایسی پابندی نافذ کردی ہے، جس کے بارے میں جان کر دیگر ممالک کے مرد تمنا کرنے لگے ہیں کہ کاش وہ بھی اریٹیریا کے شہری ہوتے،
حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ہر مرد کم از کم دو شادیاں کرے۔ جو پہلے سے شادی شدہ ہیں وہ ایک اور شادی کریں، جو مرد حکم نامے کی خلاف ورزی کرے گا وہ بامشقت عمر قید کے لئے تیار رہے ۔ اریٹیریا میں یہ حکم نامہ حکومت کے شعبہ مذہبی امور کی طرف سے جاری کیا گیا ہے
اس کے علاوہ جو خاتون اپنے شوہر کو دوسری شادی کرنے سے روکیں گی انہیں بھی عمر قید بامشقت کی سزا دی جائے گی۔اریٹیریا اور ایتھوپیا کے درمیان مئی 1998 سے جون 2000 تک جاری رہنے والی جنگ میں اطراف کے تقریبا ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ فوجی مارے گئے تھے، مردوں کی تعداد میں تشویشناک کمی کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔​
 
Last edited by a moderator:

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
اسلم بھائی،
اس ریاست کی حصولِ شہریت کے قوانین بھی پیسٹ کر دیں تاکہ اس نیکی کی تکمیل کے لئے ہجرت کے آپشن پر غور کیا جا سکے،،، ابتسامہ
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
تسی حجرت نی کرسگدے اے افریقی ملک ہے
تے اوبامہ دی نسل دے لوگ ہیں
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اسلم بھائی،
اس ریاست کی حصولِ شہریت کے قوانین بھی پیسٹ کر دیں تاکہ اس نیکی کی تکمیل کے لئے ہجرت کے آپشن پر غور کیا جا سکے،،، ابتسامہ
سبحان اللہ پہلے ہجرت حبشہ و ہجرت مدینہ ہوئی تھی
آج کل ہجرتِ شام و ہجرت ایریٹیریا ہو رہی ہے (ویسے اس ہجرت میں پہلی کو لے کے جانا ہے یا چھوڑ کے ابتسامہ)
 
Top