ایم اسلم اوڈ
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 08، 2011
- پیغامات
- 298
- ری ایکشن اسکور
- 965
- پوائنٹ
- 125
تفصیل ان لنک پر
http://urdu.channel24.pk/world/64669/
http://apexnews.pk/اریتریا-کی-حکومت-نے-مردوں-کےلئے-دو-شادی/

افریقا(24 نیوز): افریقا کے ملک اریٹیریا نے شادی کا نیا قانون متعارف کرا دیا ہے جس کے مطابق ہر مرد کو دو شادیاں کرنا ہوں گی، انکار کرنے پر سیدھا جیل کی ہوا کھانا پڑے گی۔
اریٹیریا کی حکومت نے اپنے مرد شہریوں پر ایک ایسی پابندی نافذ کردی ہے، جس کے بارے میں جان کر دیگر ممالک کے مرد تمنا کرنے لگے ہیں کہ کاش وہ بھی اریٹیریا کے شہری ہوتے،
حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ہر مرد کم از کم دو شادیاں کرے۔ جو پہلے سے شادی شدہ ہیں وہ ایک اور شادی کریں، جو مرد حکم نامے کی خلاف ورزی کرے گا وہ بامشقت عمر قید کے لئے تیار رہے ۔ اریٹیریا میں یہ حکم نامہ حکومت کے شعبہ مذہبی امور کی طرف سے جاری کیا گیا ہے
اس کے علاوہ جو خاتون اپنے شوہر کو دوسری شادی کرنے سے روکیں گی انہیں بھی عمر قید بامشقت کی سزا دی جائے گی۔اریٹیریا اور ایتھوپیا کے درمیان مئی 1998 سے جون 2000 تک جاری رہنے والی جنگ میں اطراف کے تقریبا ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ فوجی مارے گئے تھے، مردوں کی تعداد میں تشویشناک کمی کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔

Last edited by a moderator: