• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ازدواجی اختلافات اور طلاق کے خدشے کی وجہ سے حمل ساقط کرنے کا حکم

ابو داؤد

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 27، 2020
پیغامات
975
ری ایکشن اسکور
232
پوائنٹ
111
ازدواجی اختلافات اور طلاق کے خدشے کی وجہ سے حمل ساقط کرنے کا حکم

فتاوى عبر الأثير (( 43 ))
​

السؤال: انا وزوجتي على وشك الطلاق, وهي حامل منذ اسبوع تقريباً, فهل يجوز لنا إسقاط الحمل؟

میری اور میری بیوی کی طلاق ہونے والی ہے، اور وہ تقریبا ایک ہفتے سے حاملہ ہے۔ کیا ہمارے لیے حمل ساقط کرنا جائز ہے؟

الجواب: لا يجوز اسقاط الجنين بمثل هذه الأعذار والأسباب الواهية بل هو من أكبر الكبائر, إذ أنه من جنس قتل النفس بغير حق, ولم يأتي وعيد في كتاب الله على ذنب كما جاء في القتل بغير حق والله المستعان… والله أعلم

ایسے کمزور عذر اور بے بنیاد وجوہات کی بنا پر جنین کو ساقط کرنا جائز نہیں، بلکہ یہ کبیرہ گناہوں میں سے ایک بڑا گناہ ہے؛ کیونکہ یہ ناحق کسی جان کو قتل کرنے کی قبیل سے ہے۔ اللہ تعالیٰ کی کتاب میں کسی گناہ پر ایسی سخت وعید وارد نہیں ہوئی جیسی ناحق قتل کرنے پر وارد ہوئی ہے۔ واللہ المستعان۔

واللہ تعالیٰ أعلم۔
 
Top