• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ازروئے حدیث متعہ کی حرمت

شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
میں اس پوری کتاب کو یونیکوڈ میں منتقل کررہا ہوں جو ان شاء اللہ بہت جلد یہاں پر موجود ہوگی آپ قارئین کی حوصلہ افزائی اور دعاؤں کا طالب۔۔۔
اگر آپ کو ان پیج سے یونی کوڈمیں تبدیل کرنا ہے تو ان پیج ہی کے نئے سافٹ وئیر کے ذریعے اس کو اوپن کرکے پوری کتاب یونی کوڈ میں پیسٹ کرسکتے ہیں ورڈ میں۔ان شاء اللہ
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اگر آپ کو ان پیج سے یونی کوڈمیں تبدیل کرنا ہے تو ان پیج ہی کے نئے سافٹ وئیر کے ذریعے اس کو اوپن کرکے پوری کتاب یونی کوڈ میں پیسٹ کرسکتے ہیں ورڈ میں۔ان شاء اللہ
شکریہ بھائی۔۔۔
میں نے پوری کتاب کو یونیکوڈ کرلیا ہے بس فارمیٹنگ کررہا ہوں ان شاء اللہ بہت جلد منظر عام پر آجائے گی۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شیعہ رافضہ اور متعہ کے فضائل - معاذ اللہ

اگر کوئی مرد ثواب کی نیت سے متعہ کرتا ہے اور ان کے خلاف کام کرتا ہے جو جاہل ہے "یعنی متعہ کو حرام سمجھتے ہیں"، تو جب وہ متعہ کے دوران عورت سے بات کرتا ہے تو اللہ ایک ایک بات پر ثواب دیتا ہے،
جب وہ جماع کرنے کیلئے آگے ہاتھ بڑھاتا ہے تو اس پر بھی ثواب لکھا جاتا ہے،
اور جب قریب ہوتا ہے متعہ کرنے کیلئے تو اس سے اس کے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں،
اور جب فارغ ہو کر غسل کرتا ہے تو جتنا پانی بالوں سے گزرا ہو گا اتنے بالوں کے برابر گناہ معاف ہوں گے،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جبرائیل میرے پیچھے آیا اور اس نے فرمایا: اے محمد اللہ نے فرمایا:
میں نے تمھاری امت کی تمام ان عورتوں کو معاف فرمایا جو متعہ کرتی ہیں ۔

شیعہ کتاب: المقنع / باب المتعہ —
 
Top