• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسامہ اسلم ملتانی شہید رحمہ اللہ ::: بعنوان :علمائے دین کی دعوتی ذمہ داریاں

شمولیت
ستمبر 30، 2014
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
24
اس تقریر میں ابو اسامہ بھائی شہید (سابق مسؤل جماعۃ الدعوہ بلوچستان) نے علمائے اسلام کو دعوتی حوالے سے خوب جھنجھوڑا ہے ۔آپ جس بھی موضوع پر بات کرتے تو کما حقہ اس کا بیان کرتے اور ولا یخافون لومۃ لائم کا عملی نمونہ تھے۔ آپ حق گوئی میں ایک مثال تھے ۔ اللہ آپ کی شہادت کو قبول فرمائے۔
https://soundcloud.com/user945495513/6wvc82i9mnfx
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اس تقریر میں ابو اسامہ بھائی شہید (سابق مسؤل جماعۃ الدعوہ بلوچستان) نے علمائے اسلام کو دعوتی حوالے سے خوب جھنجھوڑا ہے ۔آپ جس بھی موضوع پر بات کرتے تو کما حقہ اس کا بیان کرتے اور ولا یخافون لومۃ لائم کا عملی نمونہ تھے۔ آپ حق گوئی میں ایک مثال تھے ۔ اللہ آپ کی شہادت کو قبول فرمائے۔
https://soundcloud.com/user945495513/6wvc82i9mnfx
جزاک اللہ محترم بھائی یہاں گھر پر سگنل کمزور ہیں اس لئے تقریر چل نہیں رہی بعد میں سنوں گا ان کا تعارف تو کروا دیں کیا کشمیر میں شہید ہوئے ہیں یا افغانستان میں
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
جزاک اللہ محترم بھائی یہاں گھر پر سگنل کمزور ہیں اس لئے تقریر چل نہیں رہی بعد میں سنوں گا ان کا تعارف تو کروا دیں کیا کشمیر میں شہید ہوئے ہیں یا افغانستان میں
یہ وزیرستان میں ڈرون حملےمیں شہید ہوئے
 
شمولیت
ستمبر 30، 2014
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
24
بھائی کوشش کرکے ابو اسامہ شہید رحمہ اللہ کے اس درس کو ضرور سنئیے گا
اس میں ہمارے لئے بڑے قیمتی اسباق ہیں
اللہ اسامہ شہید رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے
کوشش کرتا ہوں جلدی ہی ان کا تفصیلی تعارف یہیں پر نشر کروں گا ان شااللہ
میرے لئے بھی دعا کیجئے گا اللہ سبحانہ وتعالیٰ اعمال صالحہ میں توفیقات بڑھادے آمین یارب
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
بھائی کوشش کرکے ابو اسامہ شہید رحمہ اللہ کے اس درس کو ضرور سنئیے گا
اس میں ہمارے لئے بڑے قیمتی اسباق ہیں
اللہ اسامہ شہید رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے
کوشش کرتا ہوں جلدی ہی ان کا تفصیلی تعارف یہیں پر نشر کروں گا ان شااللہ
میرے لئے بھی دعا کیجئے گا اللہ سبحانہ وتعالیٰ اعمال صالحہ میں توفیقات بڑھادے آمین یارب
بھائی ابو اسامہ ان کنیت ہے اورمحمداسلم ان کانام ہے اور یہ ملتان کےرہنےوالے نہیں ہیں
بلکہ آخری وقت میں یہ ملتان میں جماعت الدعوہ کے مسؤل تھے اس بعد یہ بلوچستان کے مسؤل بنے وہاں سے یہ تحریک طالبان سے مل گئے اور وزیر ستان میں ایک ڈورن حملے میں شہید ہوگئے
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
محمد نذیر المدنی صاحب آپ کہیں ڈی جی خان المودہ کے مدیر تو نہیں
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
ابو اسامہ ایک انتہائی قابل انسان تھے جیسا کہ میں نے سنا ہے. لیکن آخری وقت میں تحریک طالبان کے ساتھ تھے. اور خوارج کے پھندے میں آگئے آخرت برباد کرگئے
 
شمولیت
ستمبر 30، 2014
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
24
محمد نذیر المدنی صاحب آپ کہیں ڈی جی خان المودہ کے مدیر تو نہیں
ابو محمد صاحب مجھے ان شیخ کا نام بھول رہا ہے میں ان سے ملا ضرور ہوں ایک دفعہ ان کا مہمان بنا تھا، شیخ نے ہماری بہت مہمان نوازی کی۔ اللہ سبحانہ وتعالی ان کو جزائے خیر دے
میں ان کے ایک شاگرد کا شاگرد ہوں
میں نے ان شیخ کے ایک شاگرد سے بلوغ المرام پڑھی ہے
آپ کو غلطی لگی ہے
شاید ''المدنی '' کی وجہ سے کیونکہ وہ شیخ مدینہ یونیورسٹی سے فارغ ہیں
 
شمولیت
ستمبر 30، 2014
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
24
ابو اسامہ ایک انتہائی قابل انسان تھے جیسا کہ میں نے سنا ہے. لیکن آخری وقت میں تحریک طالبان کے ساتھ تھے. اور خوارج کے پھندے میں آگئے آخرت برباد کرگئے
جناب ذرا ہوش سے بات کریں آپ کی سب باتیں سنی سنائی ہیں جن میں سے آخری باتیں جھوٹ پر مبنی ہیں
ابو اسامہ شہید رحمہ اللہ عقیدہ خوارج میں سے نہیں تھے
وہ حق کے راہی تھے
آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ وہ طالبان سے نہیں بلکہ تنظیم القاعدہ الجہاد کے ساتھ تھے
اور اپنے پہلے جہادی سفر میں ہی ڈرؤن حملے کا نشانہ بنے
وہ اپنی آخرت برباد نہیں بلکہ اللہ سنحانہ وتعالی کی راہ میں اپنا مبارک لہو پیش کرکے اپنی آخرت بنا گے
اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان کی شہادت قبول فرمائے آمین اور ان کو اعلٰی اعلین میں جگہ دے آمین یارب العالمین
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
جی ان کے جانشین کامران اور شکیل کی کاروائیوں سے اندازہ ہے
 
Top