• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استاد محترم عبدہ کے لیےدعائے صحت

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام ورحمۃا للہ وبرکاتہ
لاباس طھور ان شاء اللہ۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ۔
اللہ تعالی ہمارے استاد محترم کو صحت کاملہ عاجلہ سے نوازے۔ آمین
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لا باس طہور ان شاءاللہ۔۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام ورحمۃا للہ وبرکاتہ
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اللہ پاک شیخ محترم کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرماۓ. آمین یا رب العالمین
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اے اللہ!
ہمارے محترم بھائی عبدہ صاحب کو صحت و عافیت تندرستی اور توانائی عطا فرما دے۔ تمام جسمانی روحانی آفتوں بلاؤں سے اورہر طرح کے دُکھ درد اور تکالیف سے نجات عطا فرما دے آمین یارب العالمین
اس کے علاوہ
گذری چوک اور تین تلوار کے درمیان کراچی بم دھماکے میں میرے عزیز دوست جناب محمد یحییٰ صاحب کے چھوٹے بھائی دلاور صاحب اور ان کے بھانجے خبیب صاحب شدید زخمیوں میں سے تھے۔ کم و بیش دو ہفتے جناح ہسپتال میں رہنے کے بعد زبردستی گھر میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
تمام حضرات سے اپیل ہے کہ محمد یحییٰ بھائی کے گھر میں اس صورتحال پر اللہ تعالی سے دُعا خیر فرمائیں۔ ان کے بھائی اور بھانجے کے لئے دعائے صحت اور خیر و برکت فرمائیں۔ اور تمام ایمان والے خواتین و حضرات کو اللہ تعالی صحت و عافیت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین
سعودی عرب میں ہماری اسلامی بہن ایک عرصہ سے کینسر جیسے موذی مرض سے لڑ رہی ہیں۔ آپریشن سمیت ہر طرح کی دوا مسلسل چل رہی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا کیجیے کہ ہماری اس بہن کی اس بیماری کو اللہ تعالی راحت سے تبدیل فرما دے۔
اذھب الباس رب الناس واشف انت شافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما
آمین یا ارحم الراحمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ ہمارے بھائی دلاور صاحب اور خبیب صاحب کو صحت کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین اور اللہ ہماری بہن کو اس موذی مرض سے نجات عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین
لا باس طھورا ان شاء اللہ
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
اللہ تعالیٰ تمام مومنین کو شفائے کاملہ عاجلہ نصیب فرمائیں اور جسمانی وروحانی صحت یابی سے ہمکنار فرمائیں۔آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ،
محترم @محمد نعیم یونس بھائی ،
استاد محترم @عبدہ کی صحت و عافیت سے متعلق آگاہ کریں۔
اب تک وہ فورم پر نظر نہیں آئے۔اللہ یحفظک
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمتہ اللہ،
محترم @محمد نعیم یونس بھائی ،
استاد محترم @عبدہ کی صحت و عافیت سے متعلق آگاہ کریں۔
اب تک وہ فورم پر نظر نہیں آئے۔اللہ یحفظک
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین یا رب العالمین
شیخ صاحب نے ان ہی دنوں اپنے گاؤں جانا تھا۔میں رابطہ کرکے ، خیریت کی اطلاع یہیں پر دیتا ہوں۔ ان شاء اللہ۔
 
Last edited:
  • پسند
Reactions: Dua

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دوپہر کومحترم استاد کے موبائل پررابطہ کیا تو گھر والوں نے جواب دیا کہ وہ سور رہے ہیں۔کیا اُن کو اُٹھا دیں؟ میں نے کہا کہ رہنے دیں میں دوبارہ فون کر لوں گا۔
پھر مغرب سے قبل ہی اُن کا فون آگیا۔ سلام دعا کے بعد پتا چلا کہ ماشاء اللہ وہ خیریت سے ہیں۔ اپنے علاقے کی سیر وغیرہ کرنے سے تھکاوٹ ہوگئی تھی اس وجہ سے دوپہر کو گہری نیند سو گئے تھے۔استاد محترم نے فورم کا حال دریافت کیا اور بتایا کہ وہ اپنے گاؤں ، والدہ محترمہ کی زیارت کے لیے آئے ہوئے ہیں ۔ وہاں پر انٹرنٹ کی سہولت موجود نہیں ۔اوراُن کی واپسی فورم پر بروز پیر تک متوقع ہے۔ ان شاء اللہ
 
Top