ساجد
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 6,602
- ری ایکشن اسکور
- 9,379
- پوائنٹ
- 635
ایک دفعہ استاد محترم رحمہ اللہ سے جامعہ کے گیٹ کے باہر ملاقات ہوئی تو کچھ گفت و شیند کے بعد میں نے محترم استاد رحمہ اللہ سے کہا : استاد جی آپ صبح صبح گھر سے آتے ہیں اورآپ کا پیریڈ بھی اکثر پہلا ہوتا ہے آپ تیسرا یا چوتھا پیریڈ رکھوا کر آرام سے آیا کریں۔ تو جواب میں استاد محترم رحمہ اللہ نے فرمایا : بیٹا میں نے اپنی زندگی اللہ تعالی کے نام کی ہے جیسے وہ چاہے گا جس وقت چاہے گا اور جس حالت میں چاہے گا اپنے دین کا کام کروائے گا اورمیں اس کے لیے حاضر ہوں۔سبحان اللہ
اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔آمین
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ و أکرم نزلہ و وسع مدخلہ و اغسلہ بالماء والثلج البرد
اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔آمین
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ و أکرم نزلہ و وسع مدخلہ و اغسلہ بالماء والثلج البرد