• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسراء اور معراج کے بارے میں تین حقائق

شمولیت
اپریل 23، 2022
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
12
اسراء اور معراج کے بارے میں تین حقائق جسے ہر مسلمان کو جاننا اور اس پر ایمان لانا ضروری ہے

▪ پہلی حقیقت:
یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی روح اور جسم کے ساتھ بیداری کی حالت میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ کی طرف لے جائے گئے اور اسی رات جسم اور روح کے ساتھ حالت بیداری میں بیت المقدس سے آسمان کی جانب لے جائے گئے (إسراء اور معراج خواب میں نہیں ہوا تھا)۔ الدرر السنية

▪ دوسری حقیقت:
یہ کہ وہ ساری روایتیں غیر درست ہیں جس میں ہے کہ ستائیسویں رجب کی رات کو إسراء اور معراج ہوا ہے۔ الدرر السنية

▪ تیسری حقیقت:
یہ کہ رجب کی ستائیسویں رات سال کی باقی راتوں پر کوئی فضیلت نہیں رکھتی اور نہ کوئی خاص عبادت، نہ نماز، نہ روزہ اور نہ ہی کوئی اور چیز ستائیسویں رجب کو ثابت ہے۔ الدرر السنية
 
Last edited:
Top