• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ۔۔عملی اقدام کی طرف آئیں!!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بہت عمدہ۔۔۔ماشاء اللہ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اس موضوع پر پہلے علماء کو رہنمائی کرنی چاہئے کہ ایسی صورتحال میں جہاں بہت ساری اسرائیلی مصنوعات استعمال ہو رہی ہوں، وہاں ان کی متبادل اشیاء بھی نہ ہوں تو ایسی صورتحال میں کیا کرنا چاہئے۔
@ابوالحسن علوی

محمد اقبال کیلانی صاحب نے کفار کے معاشی مقاطع پر ایک تفصیلی گفتگو اپنی کتاب "دوستی اور دشمنی کتاب و سنت کی روشنی میں" کی تھی، میں کوشش کر کے وہ یہاں لگاتا ہوں۔ ان شاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155









دوستی اور دشمنی کتاب و سنت کی روشنی میں
از محمد اقبال کیلانی​
 
Top